براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آرمی ایکٹ ترمیمی بل سینیٹ سے منظور، فوج کو بدنام کرنے پر قیدو جرمانہ ہوگا
اسلام آباد: سینیٹ میں آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظور کرلیا گیا۔
چیئرمین صادق سنجرانی کی سربراہی میں سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی ایکٹ ترمیمی بل منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان نے منظور کرلیا۔
بل کے متن کے مطابق…
حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو منالیا
اسلام آباد: حکومت نے نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتحادیوں کو راضی کرلیا ہے۔
نگراں حکومت اور نگراں وزیراعظم کے اختیارات کے معاملے پر انتخابی اصلاحاتی کمیٹی کا اجلاس چیئرمین ایاز صادق کی سربراہی میں ہوا، جس میں وفاقی وزیر قانون…
متحدہ کی رعنا انصار سندھ اسمبلی کی پہلی خاتون اپوزیشن لیڈر بن گئیں
کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (پاکستان) کی رکن رعنا انصار سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بن گئیں۔
ایم کیو ایم (پاکستان) کی جانب سے بدھ کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تبدیلی کے لیے درخواست جمع کرائی گئی تھی، جس پر ایم کیو ایم کو جی ڈی اے اور…
کراچی: فائرنگ واقعے میں رکن سندھ اسمبلی کا بھائی اور بھتیجا جاں بحق
کراچی: شہر قائد کے پوش علاقے ڈیفنس میں گاڑی پر فائرنگ سے رکن سندھ اسمبلی اسلم ابڑو کے بھائی اور بھتیجا جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار دہشت گردوں نے ڈیفنس میں ویگو گاڑی کو فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس میں رکن سندھ اسمبلی اسلم…
توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ ٹرائل روکنے کی استدعا مسترد کردی۔
سپریم کورٹ میں کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کی موجودگی میں کمرہ عدالت کے باہر شور شرابا ہوا، جس پر بینچ کے سربراہ جسٹس یحییٰ آفریدی نے…
قرض دینے والی 43 موبائل ایپلی کیشنز بلاک کردی گئیں
اسلام آباد: شہریوں کو بلیک میل کرکے اُن کی زندگی عذاب بنانے میں ملوث قرض دینے والی ایپلی کیشنز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے حکام نے ملک میں ایسی 43 ایپلی کیشنز کو بلاک کردیا۔
دھیان رہے کہ قرض ایپلی کیشن ایزی لون سے قرض لینے والے راولپنڈی سے…
کور کمانڈر کانفرنس میں بحالی معیشت کیلیے ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کا عزم
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کورکمانڈرز کانفرنس میں پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق چیف…
گال ٹیسٹ: سعود شکیل اور آغا سلمان نے بیٹنگ لائن کو تباہی سے بچالیا
گال: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان گال ٹیسٹ کے دوسرے روز سری لنکا کی پہلی اننگز 312 رنز کے جواب میں پاکستان نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 221 رنز بنالیے۔
کھیل کے دوسرے روز سری لنکن ٹیم 312 رنز پر ڈھیر ہوگئی تھی، سری لنکا کے 312 رنز کے جواب میں…
زندگی میں بہت سی محرومیاں تھیں، والدین کے بغیر پرورش پائی، ریشم
لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ پاکستان کے عوام اپنے اداکاروں سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں۔
اداکارہ ریشم نے نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمسایہ ملک بھارت نے جو چاہا وہ حاصل کرلیا۔ اپنی فلمیں دکھا دکھا کر…
پرویز خٹک کی نئی سیاسی جماعت پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کی تشکیل
پشاور: سابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا اور پی ٹی آئی کے سابق رہنما پرویز خٹک نے پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین بنانے کا اعلان کردیا۔
ذرائع کے مطابق خیبرپختون خوا کے سابق وزیراعلیٰ محمود خان، سابق رکن قومی اسمبلی شوکت علی اور سابق وزیر اشتیاق ارمڑ…