براؤزنگ پاکستان
پاکستان
اسکاٹ اربوم نے کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
کراچی: اسکاٹ اربوم نے باضابطہ طور پر امریکی قونصل خانہ کراچی میں قونصل جنرل کے عہدے کا چارج سنبھال لیا، جس سے امریکا اور پاکستان کے درمیان جاری سفارتی تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔
اسکاٹ اربوم وسیع تر تجربے کے ساتھ نئی ذمے داری سرانجام دینے…
چینی پیپلز لبریشن آرمی کے جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری عطا کردیا گیا
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاک چین تعلقات میں کردار ادا کرنے پر چینی پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی چیاؤمنگ کو نشان امتیاز ملٹری سے نواز دیا۔
اس حوالے سے ایوان صدر میں تقریب منعقد ہوئی، جہاں صدر مملکت آصف…
وادی تیراہ: آپریشن میں 25 خوارج جہنم واصل، 4 جوان شہید
اسلام آباد: وادی تیراہ میں 7 روز سے جاری آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے خوارج کے سرغنہ سمیت 25 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 سپاہی بھی شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر کے علاقے…
آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کی پیش گوئی
کراچی: شہر قائد سمیت آج رات سے لاہور، اسلام آباد اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ آج رات سے کراچی میں شدید بارشوں کا امکان ہے، شہر میں بارش کا سلسلہ آئندہ…
دشمنوں سے بات چیت نہیں ہوسکتی، دہشتگردی ختم کرنے کا وقت آگیا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کے آئین اور سبز ہلالی پرچم کو تسلیم کرنے والوں سے بات چیت کے راستے کھلے ہیں مگر دشمن کے ساتھ بات چیت ہوسکتی ہے نہ ہی نرم رویہ اختیار کیا جاسکتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ…
بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 12 دہشت گرد جہنم واصل
اسلام آباد: ملک کے رقبے کے لحاظ سے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 12 دہشت گردوں کو جہنم واصل کردیا گیا۔
بلوچستان میں 25 اور 26 اگست کی رات دہشت گردوں نے متعدد جگہوں پر بزدلانہ حملے کیے، تاہم سیکیورٹی فورسز نے…
کوئٹہ: دہشت گردوں نے 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کردیا
کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔
ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگاکر مذموم…
ن لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی رانا افضال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
شیخوپورہ: پنجاب کی حکمراں جماعت مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی رانا افضال حسین انتقال کر گئے۔
خاندانی ذرائع کے مطابق رانا افضال حسین کو اپنی رہائش گاہ پر دل کا دورہ پڑا، جو جان لیوا ثابت ہوا۔
مرحوم رانا افضال حسین وفاقی وزیر صنعت و…
مودی کی پولینڈ سے بھارت واپسی کیلئے پاکستانی فضائی حدود استعمال کی گئی
اسلام آباد: بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے طیارے کی جانب سے پولینڈ سے بھارت واپسی پر پاکستان کی فضائی حدود استعمال کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
ذرائع سول ایوی ایشن کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پولینڈ سے نئی دلی جارہے تھے کہ طیارہ…
اتوار سے کراچی سمیت سندھ کے شہروں میں شدید بارشوں کا امکان
کراچی: ملک میں اتوار سے طاقت ور مون سون ہواؤں کا نیا سلسلہ داخل ہوگا، جس کے زیر اثر شدید بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق 26 سے 29 اگست کے دوران ملک کے جنوبی علاقوں میں شدید بارشوں کا امکان ہے۔ بنگال سے ہواؤں کا سلسلہ…