براؤزنگ پاکستان
پاکستان
سگی بھانجی سے کورٹ میرج کرنے والا ماموں پکڑا گیا
ڈی آئی خان: پولیس نے اپنی سگی بھانجی کے ساتھ کورٹ میرج کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ماموں نے اپنی سگی بھانجی کو گھر سے بھگاکر کورٹ میرج کی، جس کی شکایت پر لڑکی کے ماموں کو تھانہ گومل یونیورسٹی پولیس نے گرفتار کرلیا۔…
کراچی ادب فیسٹیول کے پانچویں ایڈیشن کے لیے تیار، شیڈول جاری
کراچی: پاکستان میں ادب اور فن کی باوقار تقریبات میں سے ایک اہم ترین تقریب "ادب فیسٹیول" کے پانچویں ایڈیشن کی تاریخ اور مقررین کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جو 25 اور 26 نومبر کو ہیبٹ سٹی میں منعقد کیا جائے گا۔ اس ضمن میں کراچی میں ایک پریس…
چار حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد کردی گئیں
اسلام آباد: 4 حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات حکومت نے نیب کے سپرد کردیں۔
وفاقی حکومت کی جانب سے سول، عسکری اور پولیس افسران کے تقرر وتبادلے کیے گئے ہیں جب کہ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشنز کے مطابق وزیراعظم کی منظوری سے پاک…
طلاق سے خوش، شوہر سے کبھی محبت نہیں ملی: عائشہ سیف
لندن: مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی سابق اہلیہ کا طلاق کے بعد پہلا بیان سامنے آگیا۔
جنید صفدر کی سابقہ اہلیہ عائشہ خان نے سوشل میڈیا پر طلاق کے بعد پہلے بیان میں مریم نواز پر طنز کرتے ہوئے کہا کہ پرائیوسی…
یکم نومبر سے غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کیساتھ نوکمپرومائز ہوگا، وزیر داخلہ
اسلام آباد: نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔
نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے افغان شہریوں کے حوالے سے…
پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا، چوہدری پرویز الٰہی
راولپنڈی: سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نہیں چھوڑوں گا اور جیل اسی لیے کاٹ رہا ہوں۔
جوڈیشل کمپلیکس میں صحافی نے پرویز الٰہی سے سوال کیا کہ سنا ہے کہ آپ کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی…
مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی
لندن: مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کے نواسے، مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر اور ان کی اہلیہ عائشہ سیف کے درمیان علیحدگی ہوگئی۔
جنید صفدر نے انسٹاگرام اسٹوری میں طلاق کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے اسے ایک انتہائی نجی معاملہ قرار دیا ہے۔
جنید…
پاکستان فلسطینیوں کیساتھ آزادی کے حصول تک شانہ بشانہ کھڑا ہے، وزیرِاعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے یقین دلایا ہے کہ پاکستان مظلوم فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔
نگراں وزیراعظم سے سی پی این ای کے وفد نے صدر ارشاد عارف کی قیادت میں ملاقات کی اور انہیں اخبارات کو درپیش مسائل سے آگاہ کیا۔…
اقوام متحدہ فلسطین میں سیزفائر کیلئے بھرپور کوششیں کرے، پاکستان
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے پاکستان غزہ میں اسرائیل کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ سیز فائز کے اقدامات کے لیے بھرپور کوششیں کی جائیں۔
ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ…
سائفر کیس: پی ٹی آئی سربراہ نے فرد جرم عائد کرنے کا حکم چیلنج کردیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم عائد کرنے کا حکم اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق اس حوالے سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے وکیل شیر افضل مروت کے ذریعے ہائی…