براؤزنگ پاکستان

پاکستان

عام انتخابات کیلیے 28 جنوری 2024 کی تاریخ مقرر کیے جانے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں اس وقت اکثر سیاسی حلقوں کی جانب سے عام انتخابات جلد کروانے کے مطالبات سامنے آرہے ہیں۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات کے لیے 28 جنوری 2024 بروز اتوار کی تاریخ متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے ذرائع کے…

سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت مسترد

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت مسترد کردی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے عمران خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنادیا، جس کے مطابق عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق…

ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال

اسلام آباد: ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں عدالت عالیہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا سزا کے خلاف اپیل کا حق بحال کردیا۔ سزا کے خلاف اپیل بحال کرنے کی درخواستوں پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے سماعت کی۔…

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو گرفتار کرکے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کے خلاف یکم نومبر کے بعد کریک ڈاؤن کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں، انہیں گرفتار کرکے جیلوں کے بجائے ہولڈنگ سینٹرز میں رکھا جائے گا۔ انہوں ںے اسلام آباد میں…

فلاحی خدمات کا اعتراف، ظفر عباس و دیگر کو ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری تفویض

کراچی: انڈس یونیورسٹی کے اسپیشل کانووکیشن میں ظفر عباس، بشیر فاروقی اور دیگر فلاحی خدمات سرانجام دینے والی شخصیات کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کی گئی۔ گورنر ہاؤس سندھ میں آج انڈس یونیورسٹی کی جانب سے اسپیشل کانووکیشن تقریب منعقد ہوئی،…

پی ٹی آئی دور میں ترقیاتی فنڈز پروپیگنڈے کے لیے استعمال کرنے کا انکشاف

اسلام آباد: سرکاری سوشل میڈیا ٹیموں کے ذریعے پی ٹی آئی کے دور حکومت میں بڑے پیمانے پر پروپیگنڈا کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس متعلق موصولہ دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ خیبرپختونخوا کے بجٹ میں اس پروجیکٹ کی لاگت 870 ملین…

پی ٹی آئی سربراہ نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر لیک کیس میں وکیل سلمان صفدر اور خالد یوسف کے ذریعے ایک درخواست دائر…

عدالت عظمیٰ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل غیرقانونی قرار دے دیا

اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 9 مئی کے تمام ملزمان کا ٹرائل عام عدالتوں میں کرنے کا حکم جاری کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں آج سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف…

سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر سائفر کیس میں فرد جرم عائد کردی گئی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی۔ پی ٹی آئی سربراہ عمران خان…

مسلم لیگ ن کا بڑا جلسہ، نواز شریف مینار پاکستان پہنچ گئے

لاہور: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد نواز شریف مینار پاکستان میں منعقد ہونے والے جلسے میں شرکت کے لیے جلسہ گاہ پہنچ گئے۔ اس سے قبل وہ دبئی سے اسلام آباد اور پھر لاہور پہنچے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ن لیگ نے اپنے قائد میاں نواز شریف کی چار…