براؤزنگ پاکستان
پاکستان
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جنگ جاری رہے گی، آرمی چیف
واشنگٹن: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق آرمی چیف نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارت خانے میں ممتاز امریکی تھنک ٹینکس اور میڈیا نمائندوں کے…
عمران اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس دائر
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کے خلاف احتساب عدالت اسلام آباد میں ایک اور ریفرنس دائر کردیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیب نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس دائر کیا ہے،…
عمران کے آتے ہی ڈالر کی قیمت کو پر لگے، گروتھ ختم ہوگئی، نواز شریف
لاہور: ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ سلیکٹڈ نے تبدیلی کے نام پر جھوٹ، یوٹرن، بدتمیزی اور دھاندلی کو کرکے دکھایا، ملک کو بھارت یا امریکا نے نہیں ہم نے خود نقصان پہنچایا، آئین توڑنے والوں کو ججز نے خود ہار پہنائے۔
سابق وزیراعظم…
عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں سائفر کیس کو چیلنج کردیا
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا۔
عمران خان کی جانب سے دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 23 نومبر سے اب تک ٹرائل کورٹ کی کارروائی غیر قانونی اور انصاف…
انتخابات آئینی ضرورت، انعقاد کراکر جائیں گے، وزیراعظم
کوئٹہ: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ اگر ہم الیکشن نہ کراتے تو داغ ہوتا، ہم انتخابات کرائیں گے اور الیکشن کمیشن ان کا انعقاد کرے گا، تاہم اس کے نتیجے پر کچھ نہیں کہا جاسکتا۔
انوار الحق کاکڑ نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
کراچی: کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد
کراچی: بلوچستان سے شہر قائد آنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو چرس برآمد کی گئی ہے۔
کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی کے عملے نے بلوچستان سے کراچی پہنچنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر وہیل سے 70 کلو گرام چرس برآمد کی۔
کسٹمز حکام کے…
اسلام آباد اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگ خوف زدہ ہوگئے۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ شہر اقتدار اسلام آباد سمیت اردگرد کے شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے سبب لوگوں میں…
کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3، کراچی میں بھی ٹھنڈ کا راج
کراچی: کوئٹہ میں پڑنے والی کڑاکے کی سردی کے اثرات کراچی پر بھی ظاہر ہونے لگے، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 3 ڈگری تک گرنے سے کراچی میں بھی ٹھنڈ نے اپنا راج قائم کرلیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ بھر میں موسم خشک اور رات میں سرد رہنے کا امکان…
مراد سعید، سواتی اور حماد اظہر سمیت 18 پی ٹی آئی رہنماؤں کے شناختی کارڈ بلاک
لاہور: پی ٹی آئی کے رہنما مراد سعید، اعظم سواتی اور حماد اظہر سمیت 9 مئی کے واقعات میں ملوث 18 اشتہاریوں کے شناختی کارڈ بلاک کردیے گئے۔
پولیس کے مطابق پی ٹی آئی کے 18 اشتہاری رہنماؤں کے شامل تفتیش اور انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش نہ ہونے…
عمران اور بشریٰ بی بی غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم
اسلام آباد: عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے مبینہ غیر شرعی نکاح کیس کے جیل ٹرائل کا حکم سیشن عدالت نے دے دیا۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سول جج قدرت اللہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف مبینہ غیر…