براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
جسٹس (ر) مقبول باقر نگراں وزیراعلیٰ سندھ نامزد، کل حلف اُٹھائیں گے
کراچی: نگراں وزیراعلیٰ سندھ کے معاملے پر پیپلز پارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان میں ڈیڈ لاک ختم ہوگیا۔ جسٹس (ر) مقبول باقر کے نام پر اتفاق۔
ذرائع کے مطابق جسٹس (ر) مقبول باقر کا نام وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے دیا گیا تھا،…
انوار کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کی سمری پر صدر نے دستخط کردیے
اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی سمری پر صدر مملکت نے بھی دستخط کردیے ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگراں…
سینیٹر انوار الحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ
اسلام آباد: بلوچستان عوامی پارٹی کے رہنما اور وائس آف بلوچستان کے پیٹرن انچیف انوارالحق کاکڑ کو نگراں وزیراعظم بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان وزیراعظم ہاؤس میں آج نگراں وزیراعظم کے…
شہباز اور راجا ریاض کی دوسری ملاقات، نگراں وزیراعظم پر مشاورت
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے مابین نگراں وزیراعظم کی تقرری کے سلسلے میں ایک بار پھر ملاقات ہورہی ہے۔
ذرائع کے مطابق قائد حزب اختلاف راجا ریاض وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔ جہاں نگراں وزیراعظم کے نام…
عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دیدیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کالعدم قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیس کا متفقہ فیصلہ سناتے ہوئے اسمبلی تحلیل کے اگلے دن سپریم کورٹ نے جاری بیان میں اپیل کا حق دینے کی…
نگراں وزیراعظم معاملہ: شہباز اور راجا ریاض کی پہلی ملاقات بے نتیجہ ختم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم کے معاملے کو طے کرنے کے لیے اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ہونے والی ملاقات آج بے نتیجہ اختتام کو پہنچی۔
اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے وزیراعظم سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ…
وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر کو خط، مشاورت کیلیے بلالیا
اسلام آباد: اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کو وزیراعظم شہباز شریف نے خط لکھ کر مشاورت کے لیے مدعو کرلیا۔
نگراں وزیراعظم کے معاملے پر وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجا ریاض کے درمیان مشاورت آج ہوگی۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے نگراں وزیراعظم کے…
صدر علوی نے وزیراعظم کی ایڈوائس پر قومی اسمبلی توڑ دی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی توڑ دی، اس کے ساتھ ہی وفاقی کابینہ اور حکومت تحلیل ہوگئی۔
وزیراعظم نے 12 اگست کو مدت پوری ہونے سے قبل قومی اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری دستخط کرکے صدر کو منظوری…
وزارت پارلیمانی امور نے اسمبلی تحلیل کی سمری وزیراعظم کو ارسال کردی
اسلام آباد: اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری وزارت پارلیمانی امور نے وزیراعظم کو بھیج دی ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اسمبلی کی تحلیل سے متعلق سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھیجیں گے۔
وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے بھیجی گئی سمری میں…
عمران خان 5 سال کے لیے نااہل، الیکشن کمیشن سے نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کو الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 5 سال کے لیے نااہل قرار دے دیا، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی سربراہ کو این اے 45 کُرم سے ڈی نوٹیفائی کیا۔ الیکشن…