براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
قانون کی حکمرانی پر سمجھوتہ نہیں ہونے دیں گے، نگراں وزیراعظم
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ ملکی اور غیر ملکی سطح پر کیے گئے وعدوں کو پورا کریں گے اور معاشی مسائل کے حل کے لیے بہترین اقدامات کریں گے۔
انہوں نے نئی نگراں کابینہ کے پہلے اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پاکستان زرعی…
اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیف
اقلیتوں کیخلاف عدم برداشت اور انتہائی رویے کے واقعات کی کوئی گنجائش نہیں، آرمی چیفراولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے گزشتہ روز جڑانوالہ میں پیش آنے والے واقعے کو انتہائی افسوس ناک اور ناقابل برداشت قرار دیا ہے۔
انٹر سروسز…
نگراں وفاقی کابینہ کے 18 ارکان نے حلف اٹھالیا
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق 18 رکنی نگراں وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ اراکین سے حلف لیا۔ اس تقریب میں نگراں وزیراعظم…
جڑانوالہ واقعے میں ملوث عناصر کو معاف نہیں کیا جائے گا، دفتر خارجہ
اسلام آباد: پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ جڑانوالہ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے میں ملوث افراد کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔
ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے فیصل آباد…
فیٹف گرے لسٹ سے نجات، پاکستان کو 100 ارب روپے کا فائدہ
اسلام آباد: پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکالنے کے لیے 47 انتہائی حساس فنانشل رپورٹس اور 91 اہم ترین فنانشل انٹیلی جنس معلومات اینٹی منی لانڈرنگ ایجنسیوں سے انٹیلی جنس بیورو نے شیئر کیں، جن پر عمل درآمد سے پاکستان گرے لسٹ سے نکل…
نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل، حلف برداری آج
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی نگراں کابینہ کی تشکیل کا پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا اور اس سلسلے میں حلف برداری آج ہوگی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ کی تشکیل کے لیے پہلا مرحلہ مکمل ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں نگراں کابینہ آج شام 5 بجے…
پی ٹی آئی کے سربراہ کے خلاف سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف ایف آئی اے میں سائفر گمشدگی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ونگ میں ایف آئی اے کی مدعیت میں درج کیا گیا۔ مقدمے میں سائفر گمشدگی سے…
پٹرول ساڑھے 17، ڈیزل 20 روپے مہنگا، قیمتیں بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
اسلام آباد: نگراں حکومت نے باگ ڈور سنبھالتے ہی عوام پر پٹرول بم برسادیا۔ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔
پٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جب کہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد…
مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اگلے ماہ پاکستان پہنچیں گے
لندن: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف ستمبر کے وسط میں پاکستان پہنچیں گے۔
نجی ٹی وی کے مطابق شریف فیملی کے ذرائع کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ نواز شریف کو ان کی جماعت کے چند رہنماؤں نے ستمبر کے وسط میں آنے پر اصرار کیا…
کابینہ کیلیے نگراں وزیراعظم کی مشاورت، متوقع وزرا کے نام سامنے آگئے
اسلام آباد: کابینہ کی تشکیل کے لیے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے مشاورت تیز کردی۔
ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم نے تمام شخصیات کے پروفائل کا خود جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اور انوارالحق کاکڑ نے اپنی کابینہ کو بھی مختصر رکھنے کا فیصلہ…