براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

کابینہ کی جولائی، اگست کے بجلی بلز قسطوں میں وصول کرنے کی منظوری

اسلام آباد: بجلی کے جولائی اور اگست کے بلز وفاقی کابینہ نے قسطوں میں ادا کرنے کی اصولی منظوری دے دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں ملک بھر میں بجلی کے زائد بلوں، احتجاج،…

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطل کردی۔ گزشتہ روز اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا تھا۔ اسلام…

عمران کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کل 11 بجے سنایا جائے گا

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی سربراہ عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، جو کل گیارہ بجے سنایا جائے گا۔ نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

ایمان مزاری کی اڈیالہ جیل سے رہائی اور پھر گرفتاری

راولپنڈی: ایمان مزاری کو رہائی کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر سے پھر گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد کی عدالت نے بغاوت اور اشتعال انگیزی کے کیس میں آج پی ٹی آئی کی سابق رہنما شیریں مزاری کی صاحبزادی ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی تھی جس کے بعد…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید دو روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں مسلسل تیسری مرتبہ جسمانی ریمانڈ منظور کرتے ہوئے سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم اسپیشل کورٹ نے انہیں 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دے دیا۔ اسلام آباد کی اسپیشل کورٹ…

بجلی کے بھاری بل: نگراں وزیراعظم نے کل ہنگامی اجلاس بلالیا

اسلام آباد: بھاری بھر کم بجلی بلوں پر عوامی بھرپور احتجاج رنگ لے آیا، بجلی بلوں کے معاملے پر نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کل ہنگامی اجلاس طلب کرلیا۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ بجلی کے بھاری بلوں کے…

دہشت گردی کے خلاف پاکستان مضبوط کردار ادا کررہا ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف مضبوط کردار ادا کررہا ہے، عالمی برادری کو پاکستان کی جانب سے دی گئی بے پناہ قربانیوں کا ادراک کرنا چاہیے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 9 مختلف ممالک سے تعلق…

سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع

اسلام آباد: سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔ اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ…

کراچی: سیوریج لائن میں دھماکا، 8 افراد زخمی، دُکانوں کو بھی نقصان پہنچا

کراچی: شہر قائد کے علاقے جمشید کوارٹر میں لسبیلہ چوک کے قریب سیوریج لائن کے دھماکے سے 8 افراد زخمی ہوگئے جب کہ اس دھماکے کے باعث متعدد دکانیں تباہ ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق لسبیلہ چوک کے قریب نعمان مسجد کے سامنے زیر زمین سیوریج لائن میں نماز…

شہدا ہمارا فخر، دہشتگردوں کے ہتھیار ڈالنے تک انکا خاتمہ کیا جائیگا، آرمی چیف

راولپنڈی/ جنوبی وزیرستان: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے ہتھیار ڈالنے تک ان کا خاتمہ کیا جائے گا۔ پاک فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے عسمان منزہ کے…