براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
بجلی بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا
اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کا نیا پلان آئی ایم ایف کو ارسال کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آئی پی پیز کے لیے مختص اضافی رقم کو بجلی کے بلوں میں ریلیف دینے کے لیے ایڈجسٹ کیا جاسکتا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بل سے اقساط وصول ہونے پر 15…
نگراں وزیراعظم کی استحکام معیشت کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت
اسلام آباد: نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے ملکی معیشت کے استحکام کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔
نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیر صدارت توانائی کے امور پر اجلاس ہوا، جس میں نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر، نگراں وزیر توانائی…
گوادر: پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، دو افسر اور ایک جوان شہید
گوادر: پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر گوادر میں گر کر تباہ ہوگیا، اس کے نتیجے میں دو افسران سمیت 3 افراد شہید ہوگئے۔
ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوا، ہیلی کاپٹر دوران پرواز ممکنہ فنی خرابی کے باعث…
کراچی کے صارفین پر پھر بجلی گرانے کی تیاریاں
اسلام آباد: شہر قائد کے عوام پر پھر برق گرانے کا منصوبہ، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاری کی اطلاعات۔
ایک طرف وفاقی حکومت نے کے الیکٹرک کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی، وہیں کراچی کے شہریوں پر 4 روپے 45 پیسے تک سہ ماہی…
عمران نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل ہائر کرلیا، عطا تارڑ
لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان نے ملعون سلمان رشدی کے وکیل کو اپنا وکیل مقرر کردیا ہے۔
عطا تارڑ کا لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی کی عالمی عدالتوں میں نمائندگی…
پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویز الٰہی رہا ہوتے ہی پھر گرفتار
لاہور: پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پھر سے گرفتار کرلیا گیا۔
چوہدری پرویز الٰہی کو اسلام آباد پولیس نے کینال روڈ سے گرفتار کیا۔ اسلام آباد پولیس انہیں گرفتار کرکے وفاقی دارالحکومت روانہ ہوگئی۔
قبل ازیں…
لاہور ہائی کورٹ کا پرویز الٰہی کی رہائی اور گرفتار نہ کرنے کا حکم
لاہور: عدالت عالیہ کے سنگل بینچ نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو عبوری ریلیف دیتے ہوئے فوری نیب کی تحویل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا، عدالت نے حکم دیا کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہیں کرے۔
عدالت عالیہ لاہور کے جسٹس امجد رفیق…
پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا
اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک بار پھر پٹرول بم گرادیا گیا، پٹرول 15 روپے اور ڈیزل ساڑھے 18 روپے مہنگا۔۔۔
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں لگ بھگ 15 روپے کا بڑا اضافہ کردیا، نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہوگیا۔…
400 یونٹس تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ
اسلام آباد: بجلی کے بلوں میں ریلیف کے بارے میں جامع پلان حکومت نے آئی ایم ایف سے شیئر کردیا، 400 یونٹس تک استعمال کرنے والوں کو ریلیف دینے کا پلان زیر غور ہے۔
ذرائع کے مطابق پلان کے تحت بجلی کے بنیادی یونٹ کو مرحلہ وار بڑھانے جب کہ بجلی کے…
سائفر کیس: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع
اٹک: سابق وزیراعظم عمران خان کے سائفر کیس میں جوڈیشل ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع ہوگئی۔
چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ہوگی، سائفر کیس کی اٹک جیل کے اندر سماعت کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز وزارت قانون نے جاری کیا تھا۔…