براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

لاہور: جلاؤ گھیراؤ کے 4 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت منظور

لاہور: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی چار مقدمات میں انسداد دہشت گردی عدالت نے ضمانت منظور کرلی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف جلاؤ گھیراؤ کے چار مقدمات میں ضمانت کی…

امریکا سے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں، پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کے امریکا کے ساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا…

امریکا نئی بلندیوں پر پہنچے گا، ٹرمپ دوسری بار امریکا کے صدر منتخب

واشنگٹن: امریکا کے صدر کے انتخاب کے لیے تمام 50 ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے۔ امریکی صدارتی انتخاب میں 538 میں سے اب تک ڈونلڈ ٹرمپ نے 277 اور کملا ہیرس نے 226 الیکٹورل ووٹ حاصل کیے…

جسٹس امین الدین خان آئینی بینچز کے سربراہ مقرر

اسلام آباد: جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت ہوا، جس میں 7 ارکان کی اکثریت نے جسٹس امین الدین خان کو آئینی بینچز کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔…

پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی جیل سے رہائی کے بعد پھر گرفتار

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم سواتی کو جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کو دوبارہ حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ٹیکسلا پولیس نے اٹک جیل سے رہا ہونے کے فوراً بعد ہی اعظم سواتی…

مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرح سود میں بڑی کمی، 15 فیصد پر آگئی

کراچی: مرکزی بینک نے شرح سود میں ڈھائی فیصد کمی کردی، جس کے بعد شرح سود 15 فیصد کی سطح پر آگئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، جس کے مطابق شرح سود میں مزید ڈھائی فیصد کمی کردی گئی، جس کے بعد شرح سود 15…

اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس 92 ہزار کی نئی تاریخی حد پر پہنچ گیا

کراچی: ایک اور تاریخی موڑ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے 92 ہزار کی نئی تاریخ ساز حد عبور کرلی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کے آغاز سے ہی مثبت شروعات دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے 92 ہزار…

جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں تصادم، 5 افراد جاں بحق

جیکب آباد: مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر سے 5 افراد کے جاں بحق ہونے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ پولیس کے مطابق مسافر کوچ کوئٹہ سے صادق آباد جارہی تھی کہ اسے ٹُھل کے گرڈ اسٹیشن کے قریب حادثہ پیش آیا، جہاں مسافر کوچ اور منی ٹرک میں ٹکر…

مستونگ میں بم دھماکے سے 5 اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق

مستونگ: دھماکے سے اسکول کے بچوں سمیت 7 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مستونگ میں گرلز ہائی اسکول سول اسپتال چوک پر بم دھماکا ہوا جس میں 15 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں زیادہ تر اسکول کے بچے شامل ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے…

عمران سے متعلق امریکی نمائندگان کا خط، اندرونی معاملات میں مداخلت قرار

اسلام آباد: امریکا کے 62 نمائندگان کے خط کے جواب میں پاکستان کے 160 ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا۔ پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے پاکستان کی داخلی صورت حال میں مداخلت پر وزیراعظم کو خط لکھا۔ خط میں ایک مخصوص پارٹی کے…