براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ: العزیزیہ ریفرنس فیصلہ کالعدم قرار دینے کی نیب استدعا مسترد
اسلام آباد: العزیزیہ ریفرنس کو میرٹ پر سننے کا فیصلہ سناتے ہوئے نیب کی جانب سے کیس احتساب عدالت ریمانڈ بیک کرنے اور ریفرنس کا فیصلہ کالعدم قرار دینے کی استدعا اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسترد کردی۔
العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم…
ملکی سلامتی، معیشت کو غیر قانونی مقیم غیر ملکی متاثر کررہے ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی پاکستان کی سلامتی اور معیشت کو بری طرح متاثر کررہے ہیں، اس لیے ان کی وطن واپسی کا فیصلہ حکومت نے پاکستان کے وسیع تر مفاد میں کیا ہے۔
آئی ایس پی…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج: 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی نئی بلندی پر پہنچ گیا، 100 انڈیکس 64 ہزار کی سطح عبور کرگیا۔
کاروباری روز کے آغاز سے ہی مثبت رجحان دیکھنے میں آیا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 1075 پوائنٹس اضافے سے 64031 پر پہنچ گیا، جو ملکی تاریخ کی…
توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران اور فواد چوہدری کے جیل ٹرائل کا فیصلہ
اسلام آباد: توہین الیکشن کمیشن کیس میں سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان اور فواد چوہدری کا ٹرائل جیل میں کیا جائے گا۔
الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے سابق چیئرمین اور فواد چوہدری کے توہین الیکشن کمیشن ٹرائل سے متعلق محفوظ فیصلہ…
اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کو چیلنج کردیا
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن چیلنج کردیے گئے، بانی رہنما پی ٹی آئی اکبر ایس بابر نے الیکشن کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی۔
درخواست میں استدعا کی ہے کہ الیکشن کمیشن نئے انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے اور غیر جانبدار…
عمران ہمیشہ مانیکا کی غیر موجودگی میں آتے تھے، گھریلو ملازم کا بیان
اسلام آباد: سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے چاروں گواہان کے بیانات عدالت میں قلم بند کرلیے گئے۔
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ کے سول جج قدرت اللّٰہ نے غیر شرعی نکاح کیس کی…
9 مئی لندن پلان کا حصہ تھا، بشریٰ کا چہرہ نکاح والے روز دیکھا، عمران خان
راولپنڈی: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قسم اٹھاسکتا ہوں بشریٰ بی بی کا چہرہ نکاح والے دن دیکھا۔
پی ٹی آئی کے بانی نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے بعد کمرہ عدالت میں موجود صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سے نہ کوئی ملا…
پاک فوج ملکی خودمختاری کے دفاع کے لیے پوری طرح تیار ہے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج کی پوری توجہ مادر وطن کی سرحدوں کے دفاع پر مرکوز ہے اور مسلح افواج قوم کی حمایت سے پاکستان کے دشمنوں کو شکست دیں گی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف…
عمران پی ٹی آئی چیئرمین شپ سے محروم، بیرسٹر گوہر نئے چیئرمین منتخب
پشاور: سابق حکمراں جماعت پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے نتائج کا اجرا کردیا گیا۔
انٹرا پارٹی انتخابات کے چیف الیکشن کمشنر نیازی اللہ نیازی نے پشاور میں رانڑو گڑھی پولنگ سینٹر سے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تمام امیدوار…
جنگ بندی ختم: اسرائیل کے غزہ پر وحشیانہ حملے، 32 فلسطینی شہید
غزہ: اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جاری 7 روزہ جنگ بندی ختم ہوتے ہی اسرائیلی فوج نے غزہ پر وحشیانہ حملے شروع کردیے، جس کے نتیجے میں اب تک 32 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
اسرائیل اور حماس کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کا آغاز 24 نومبر سے ہوا…