براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
حکومت کا اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ
اسلام آباد: نگراں وفاقی حکومت نے صوبوں کی جانب سے رواں مالی سال کے دوران 600 ارب روپے سرپلس ظاہر کرنے اور وفاق کے مالیاتی خسارے میں کمی کی شرط پوری کرنے کے لیے اخراجات میں بڑے پیمانے پر کمی کا فیصلہ کیا ہے جب کہ ترقیاتی پروگرام کے نئے…
سابق وزیراعظم نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری معطل، حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے احتساب عدالت کی جانب سے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل ہونے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی 24 اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔
توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں احتساب عدالت نے نواز شریف کے 24 اکتوبر تک…
اسرائیلی بم باری جاری، فلسطینی شہداء کی تعداد 3300 ہوگئی
مقبوضہ بیت المقدس: غزہ پر اسرائیلی بمباری کو دس دن ہوچکے، ان وحشیانہ حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 3 ہزار سے زائد ہوگئی جب کہ حماس کے ہاتھوں 1400 صیہونی ہلاک اور 4000 زخمی ہوچکے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حریت…
وحشی اسرائیل کا اسپتال پر حملہ، 500 افراد شہید، پاکستان و دیگر ممالک کی مذمت
غزہ: وحشی اور ناجائز ریاست اسرائیل کی جانب سے غزہ میں قائم اسپتال پر فضائی حملے میں 500 سے زائد افراد شہید جب کہ سیکڑوں زخمی ہوگئے، اس واقعے کی پاکستان سمیت دیگر ممالک نے شدید مذمت کی ہے۔
غزہ میں قائم اسپتال اسرائیل کے راکٹ حملے کے بعد…
غزہ پر اسرائیلی بم باری: فلسطینی شہداء کی تعداد 2800 سے متجاوز
مقبوضہ بیت القدس: 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی بم باری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2807 تک پہنچ گئی۔ حماس کے ہاتھوں 1400 صیہونی ہلاک اور 4000 زخمی ہوچکے ہیں۔
بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی حریت پسند تنظیم حماس کے اسرائیل…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی
راولپنڈی: سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی۔
خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی…
گیس قیمتوں میں سو فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ
اسلام آباد: صارفین کے لیے بُری خبر، حکومت نے موسم سرما سے قبل گیس کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ کرلیا۔
وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گیس سیکٹر کے گردشی قرضے میں 46 ارب روپے کے اضافے کا خدشہ ہے، گردشی قرضے میں اضافے پر…
پٹرول کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی، 40 روپے فی لیٹر سستا
اسلام آباد: پٹرول کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی کی گئی ہے، قوم کے لیے بڑی خوش خبری، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت…
اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی
غزہ: اسرائیلی فوج کی جارحیت، فلسطینیوں کی نسل کشی پر اُتر آئی، حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار ہوگئی۔
غزہ سے نقل مکانی کرنے والے تین قافلوں پر اسرائیلی طیاروں کے حملوں میں مزید 70 فلسطینی شہید جب کہ سینکڑوں زخمی ہوگئے۔
مغربی…
اسرائیل کی جانب سے غزہ پر زمینی حملوں کا آغاز
غزہ: اسرائیل کی جانب سے غزہ میں زمینی حملے شروع کرنے کی تصدیق ہوگئی۔
بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق اسرائیل کی ڈیفنس فورسز نے غزہ میں زمینی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ حملے حماس کے ٹھکانوں پر کیے گئے۔
اسرائیل کی فضائیہ کی جانب سے…