براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پی ٹی آئی انتخابی نشان کیس: الیکشن کمیشن کی پشاور ہائیکورٹ میں نظرثانی اپیل دائر
پشاور: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان سے متعلق فیصلے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پشاور ہائی کورٹ میں نظرثانی کی اپیل دائر کردی۔
الیکشن کمیشن کے وکیل نے پشاور ہائی کورٹ میں دو الگ الگ درخواستیں دائر کی ہیں، جن میں سے ایک درخواست پی ٹی آئی کے…
ہر قسم کے مافیا کی قوم کے ساتھ مل کر سرکوبی کریں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر ہیجان، مایوسی اور افراتفری کا ماحول پیدا کرکے جھوٹی خبروں کے ذریعے یہ تاثر دیا جارہا ہے کہ جیسے ریاست اپنا وجود کھوتی جارہی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس…
کراچی کمائو شہر، اس کو اس کا حق ملنا چاہیے، شہباز شریف
کراچی: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔
مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کراچی میں رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم…
کور کمانڈرز کانفرنس، انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن کو مطلوبہ تعاون فراہم کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ آئندہ عام انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن کو بھی مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کیا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت جی ایچ کیو…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا سائفر کیس ٹرائل روکنے کا حکم
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سائفر کیس کا ٹرائل ہائی کورٹ نے روک دیا۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔
سماعت کے آغاز پر…
شاہ محمود کی رہائی کے فوری بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے رہنما شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل سے رہائی کے فوراً بعد جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتاری۔
راولپنڈی پولیس نے شاہ محمود قریشی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں گرفتار کیا۔ پولیس کی بھاری نفری شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے…
الیکشن کمیشن کا فیصلہ معطل، پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان بحال
پشاور: ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی انتخابات کالعدم اور پارٹی نشان واپس لینے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے پر حکم امتناع جاری کردیا۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پشاور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں الیکشن کمیشن اور انٹرا پارٹی…
قائد ن لیگ نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور
لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلیے گئے۔
مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے پارٹی قائد نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے، جنہیں…
بلے کے نشان کی بحالی کیلیے پی ٹی آئی کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بلے کا نشان واپس لینے کے لیے عدالت سے رجوع کریں گے اور امید ہے سپریم کورٹ مداخلت کرے گی۔ ہمارا نشان بحال ہوگا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو میں…
سائفر کیس: عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور
اسلام آباد: سائفر کیس میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی گئی۔
سپریم کورٹ نے دس، دس لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض پی ٹی آئی کے سابق چیئرمین عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت منظور…