براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران پر فرد جرم عائد، عمر ایوب، راجا بشارت گرفتار
راولپنڈی: جی ایچ کیو پر 9 مئی کو حملہ کرنے کے مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان پر فرد جرم عائد کردی گئی۔
انسداد دہشت گردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت کی۔
سماعت کے موقع پر بانی پی ٹی آئی…
ریڈزون کی سیکیورٹی ترجیح، مظاہرین کو کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے: نائب وزیراعظم
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مظاہرین کو دارالحکومت میں کھلی چھوٹ دینے کے متحمل نہیں ہوسکتے تھے اور مظاہرین کے ریڈزون میں داخل ہونے کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا۔
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے غیر ملکی سفیروں…
مسلح افواج ملک کو خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج قوم کی مضبوط حمایت سے ملک کو ہر قسم کے خطرات سے محفوظ رکھنے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہیں۔
آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے نارووال اور…
پی ٹی آئی سیکڑوں کارکنوں کی شہادت کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی
راولپنڈی: پی ٹی آئی نے ڈی چوک کے پچھلے دنوں کے مظاہرے سے متعلق بڑا یوٹرن لے لیا۔
پی ٹی آئی 26 نومبر کی رات ڈی چوک میں سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں اپنے سیکڑوں کارکنوں کے جاں بحق ہونے کے دعوے سے پیچھے ہٹ گئی اور صرف 12 کے جاں بحق ہونے…
عمران خان 7 نئے مقدمات میں گرفتار، جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 7 نئے مقدمات میں گرفتاری ڈال دی گئی۔
عمران خان کے خلاف 28 ستمبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت اڈیالہ جیل میں ہوئی۔
عمران خان کو 6 روزہ جسمانی ریمانڈ کے بعد عدالت پیش کیا گیا، پراسیکیوشن ٹیم کی جانب…
احتجاج کا مقام تبدیل کرنے پر عمران راضی تھے مگر بشریٰ نہیں مانیں، وزیر دفاع
سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ احتجاج کی جگہ تبدیل کرنے کی آفر پر عمران خان راضی تھے مگر بشریٰ بی بی نہیں مانیں۔
خواجہ آصف نے سیالکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 24 نومبر کو پی ٹی آئی نے دھرنے کی کال دی، وہ لوگ…
یورپ کے لیے پی آئی اے کی پروازوں پر عائد پابندی ختم
اسلام آباد: وزیر دفاع و ہوا بازی خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ یورپی کمیشن اور یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا) نے پی آئی اے کی یورپ کے لیے پروازوں پر عائد پابندی ختم کردی ہے۔
خواجہ آصف نے کہا کہ یہ ایک تاریخی دن ہے، یہ کامیابی وزارت…
چیمپئنز ٹرافی: پاکستان ڈٹ گیا، آئی سی سی اجلاس کل تک ملتوی
دبئی: آج چیمپئنز ٹرافی کے مقام کے تعین سے متعلق ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں فیصلہ نہ ہوسکا۔
ذرائع کے مطابق آج ہونے والی آئی سی سی بورڈ میٹنگ مختصر دورانیے کی رہی اور اجلاس کل تک کے لیے ملتوی کردیا گیا۔
ذرائع کے مطابق آج کے اجلاس…
تاریخ رقم: اسٹاک ایکسچینج میں ایک لاکھ پوائنٹس کا عظیم سنگ میل عبور
کراچی: تاریخ رقم ہوگئی، پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس نے کاروبار کے دوران عظیم سنگ میل عبور کرلیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی اور انڈیکس نے آغاز میں ہی 790 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ کی حد…
دھرنا عمران کے کہنے تک جاری رہے گا، علی امین گنڈا پور
مانسہرہ: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے کہ دھرنے کی کال بانی عمران خان نے دی اور انہوں نے کہا کہ دھرنا اس وقت تک جاری رہے گا جب تک میں کال آف نہیں کروں گا۔
مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہماری پارٹی…