براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

سندھ کابینہ کا آج حلف متوقع، 10 وزرا کے ناموں کی منظوری

کراچی: پی پی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی ناموں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ کابینہ کے لیے ابتدائی طور پر 10 ناموں کی منظوری دے دی جو آج حلف اٹھائیں گے۔ ذرائع کے مطابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری آج…

ایوان صدر میں 19 رُکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

اسلام آباد: 19 رکنی وفاقی کابینہ نے ایوان صدر میں حلف اٹھالیا، صدر مملکت آصف زرداری نے ان سے حلف لیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق نئی وفاقی کابینہ کی حلف برداری تقریب ایوان صدر میں منعقد ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف سمیت عسکری و سیاسی قیادت نے…

آصف زرداری صدر منتخب، دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت

اسلام آباد: پی پی سے تعلق رکھنے والے آصف علی زرداری بھاری اکثریت سے صدر پاکستان منتخب ہوگئے اور انہیں دوسری بار صدر بننے والی پہلی سول شخصیت کا اعزاز بھی حاصل ہوگیا۔ ملک کی چاروں صوبائی اسمبلیوں میں صدارتی انتخاب کے لیے ووٹنگ ہوئی، جس کے…

محمود اچکزئی کی صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے صدارتی انتخاب ملتوی کرنے کی محمود اچکزئی کی درخواست مسترد کردی۔ صدارتی الیکشن کے التوا کی استدعا پر الیکشن کمیشن کی جانب سے محمود خان اچکزئی کی درخواست پر تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے تحریری…

سیاسی نہیں مینڈیٹ معاشی مسائل تک محدود ہے، نمائندہ آئی ایم ایف کا عمران کے خط پر ردعمل

اسلام آباد: آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خط پر ردعمل میں کہا ہے کہ آئی ایم ایف مقامی اور سیاسی مسائل پر تبصرہ نہیں کرتا۔ ایک بیان میں پاکستان میں آئی ایم ایف کی نمائندہ ایسٹر پیرز نے کہا کہ آئی ایم…

نیب ریفرنسز میں نواز شریف کے صاحبزادوں کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل

اسلام آباد: سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کردیے گئے۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، اس موقع پر حسن اور حسین نواز کے وکیل قاضی مصباح الحسن…

مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں ایک ہفتے کی توسیع

پشاور: عدالت عالیہ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے لیے دائر درخواست پر…

اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لینے سے روکنے کا عدالتی حکم

پشاور: عدالت عالیہ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے سے روک دیا۔ پشاور ہائی کورٹ کے جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس شکیل احمد نے مخصوص نشستوں پر الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے…

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ شہباز شریف کے وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد ان کی آرمی چیف سے پہلی ملاقات ہوئی، جس میں جنرل عاصم منیر نے انہیں وزیراعظم کا منصب سنبھالنے پر مبارک باد پیش…

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی کے ذمے داران کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا فیصلہ

راولپنڈی: کور کمانڈرز کانفرنس نے عزم کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے عزم کے مطابق 9 مئی کے منصوبہ سازوں اور سہولت کاروں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی…