براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
تربت: نیول ایئربیس پر حملہ ناکام، 4 دہشت گرد ہلاک، سپاہی شہید
تربت: تربت میں سیکیورٹی فورسز نے پاک بحریہ کے ایئربیس پی این ایس صدیق پر دہشت گردوں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید ہوگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق 25 اور 26 مارچ کی درمیانی شب…
وزیراعظم گیس قیمت میں اضافے پر برہم، فارنزک آڈٹ رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: گیس کی قیمت میں حالیہ اضافے پر وزیراعظم شہباز شریف نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے وزارت توانائی کو ایک سے 3 ماہ میں 16 ٹاسک مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیے جب کہ ایک ماہ میں گیس کی قیمتوں میں…
عمران، بشریٰ بی بی کے پروڈکشن آرڈر جاری، عدالت پیش کرنے کا حکم
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو عدالت نے 4 اپریل کو پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی عدالت میں پیشی کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں…
سابق جج شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کالعدم، پنشن اور مراعات کے حقدار قرار
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ نے شوکت عزیز صدیقی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن کالعدم ٹھہراتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ کا ریٹائرڈ جج قرار دے دیا۔
سپریم کورٹ نے شوکت عزیز صدیقی برطرفی کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 23…
ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خودکُش دھماکا، 2 اہلکار شہید
راولپنڈی: ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خودکُش دھماکے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ڈی آئی خان ڈسٹرکٹ میں گاڑی میں سوار خودکُش حملہ آور نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب خود کو دھماکے سے اڑالیا۔…
ملک میں بجلی و گیس چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، ٹیمیں تشکیل
اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرلیا گیا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر بجلی اور گیس چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے اسپیشل ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں اور وزیر داخلہ نے ایف آئی اے کو اس حوالے…
گوادر: دہشت گرد حملہ ناکام، 2 جوان شہید، 8 شرپسند جہنم واصل
گوادر: سیکیورٹی فورسز نے گوادر پورٹ اتھارٹی کالونی میں دہشت گرد حملہ ناکام بنادیا اور جوابی کارروائی میں 8 دہشت گرد مارے گئے جب کہ دو جوانوں نے جام شہادت نوش کیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گوادر پورٹ اتھارٹی…
صدر زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے مظاہر نقوی کو برطرف کرنے کی منظوری دے دی۔
وزارت قانون نے سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج مظاہر نقوی کی برطرفی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے مظاہر نقوی کو…
قرضے ملک کیلئے نقصان دہ، ان سے جان چھڑانی ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمیں قرضوں سے جان چھڑانی ہے کیونکہ قرضوں کے رول اوور اور مزید قرضے پاکستان کے لیے نقصان دہ ہیں۔
وزیراعظم شہباز شریف کا وفاقی کابینہ کے اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا، آئی ایم ایف واضح…
بجلی کی قیمت میں 5 روپے فی یونٹ اضافے کا اندیشہ
اسلام آباد: بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے درخواست نیپرا کو جمع کرادی گئی، سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی مہنگی کرنے کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی، جس کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی 5 روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا خدشہ ہے۔…