براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ معاون خصوصی برائے اطلاعات، شبلی فراز وزیر اطلاعات مقرر

فردوس عاشق اعوان کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات کے عہدے سے ہٹادیا گیا، ان کی جگہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کو معاون خصوصی اطلاعات بنایا جائے گا، جب کہ شبلی فراز وزیر اطلاعات کا عہدہ سنبھالیں گے۔ تفصیلات کے مطابق یہ

کورونا بحران: 13 ہزار 328 مریض، 281 جاں بحق

اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 328 ہوگئی جب کہ اب تک یہ وبا 281 افراد کو زندگیوں سے محروم کرچکا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 9 دہشت گرد ہلاک، دو جوان شہید

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے حالیہ آپریشن میں 9 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، جب کہ ایک کو گرفتار کر لیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ برائے تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے خیسولہ اور دوسالی میں آپریشن کے دوران دہشت

قومی وسائل کو غریبوں میں تقسیم کرنا اسلامی فلاحی ریاست کا اصول ہے، وزیراعظم

اسلام آباد: اسلامی فلاحی ریاست کے حصول کے لیے قانون کی حکمرانی سب سے اہم ہے۔ ہر کوئی قانون کے آگے برابر ہو اور طاقتور قانون کے تابع ہو۔یہ باتیں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کے 24 ویں یوم تاسیس کے موقع پر کیں۔ ٹویٹر پر

کورونا بحران: اموات 253، متاثرین 11 ہزار 764

پاکستان میں ہر گزرتے دن کے ساتھ کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے، ملک میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 ہزار 764 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق یہ مہلک وائرس اب تک 253 افراد کی جان لے چکا ہے، نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کے

وفاق کا لاک ڈاؤن میں 9 مئی تک توسیع کا فیصلہ

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے اسمارٹ لاک ڈاؤن میں مزید دو ہفتے توسیع کا فیصلہ کرلیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی و صوبائی وزراء کے علاوہ صوبائی وزرائے اعلیٰ نے ویڈیو لنک کے

ہندوتوا اور دہشت گردی کو بھارت فروغ دے رہا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار کا کہنا ہے کہ بھارت نے عالمی قوانین پامال کرکے ثابت کیا کہ بھارت ہندوتوا اور دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے۔ میجر جنرل بابر افتخار کا راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران کہنا تھا کہ چیف آف

کورونا بحران:237 جاں بحق، متاثرین کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کر گئی

ہر گزرتے دن کے ساتھ پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ ہورہا ہے، مصدقہ مریضوں کی تعداد 11 ہزار 155 تک پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مہلک وائرس اب تک 237 افراد کی جان لے چکا ہے، جب کہ ماہرین آنے والے ہفتوں کو خطرناک قرار دے رہے

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کے لیے 55 کروڑ 75 لاکھ روپے کی امداد جمع کی گئی

وزیراعظم کرونا ریلیف فنڈ کےلئے خصوصی ٹیلی تھون کا انعقاد کیا گیا جس کا مقصد  اقتصادی اثرات کو کم کرنے کے لیے امداد جمع کرنا تھا۔ اس موقع پر سینیٹر فیصل جاوید نے بتایا کہ خصوصی ٹیلی تھون کے ذریعے 55 کروڑ 75 لاکھ روپے کی رقم جمع ہوئی جس کے

پوری قوم کو کورونا کا مقابلہ کرنا ہوگا ، وسط مئی سے مشکل وقت شروع ہوگا، وزیراعظم

اسلام آباد: مئی کے وسط سے ہمارا مشکل وقت شروع ہوگا۔ تین چار فیصد مریض جنہیں صحت کے دیگر مسائل ہیں، ان کے لیے دشواری ہوسکتی ہے۔ اگلے ہفتے تک ملک میں کورونا وائرس کے 15 ہزار کیسز ہوسکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم عمران خان نے