براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
بلوچستان، بارودی سرنگ دھماکا، افسر سمیت 6 فوجی شہید: آئی ایس پی آر
کوئٹہ: ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں آئی ای ڈی دھماکے کے نتیجے میں ایک افسر سمیت 5 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاک ایران بارڈر کے قریب ضلع کیچ کے علاقہ بلیدہ میں بارودی سرنگ دھماکے میں پاک فوج کا ایک افسر اور پانچ جوان!-->…
کورونا زدگان 25 ہزار 837، 594 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1764 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق اور 30 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید!-->…
تمام بورڈز امتحانات منسوخ، تعطیلات میں 15 جولائی تک توسیع!
اسلام آباد: مرکزی حکومت نے کورونا وائرس کی صورت حال کے پیش نظر ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو 15 جولائی تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس بات کا اعلان وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے وزیراعظم کے ساتھ میڈیا کو بریفنگ میں کیا۔ انہوں نے بتایا کہ!-->…
فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے اداروں سے تعاون جاری رکھے گی،آرمی چیف
کوہاٹ: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج کورونا وبا سے بچاؤ کے لیے دیگراداروں سے تعاون کرتی رہے گی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کوہاٹ کا دورہ کیا، جہاں انہیں سیکیورٹی کی حالیہ صورت حال،!-->…
وفاقی حکومت کا 9 مئی سے لاک ڈاؤن میں نرمی کا فیصلہ
اسلام آباد: وزیراعظم نے بڑا اعلان کردیا، ہفتہ 9 مئی سے ملک میں کورونا وائرس کے باعث نافذ لاک ڈاؤن کھولا جارہا ہے۔ وزیراعظم کی زیرصدارت قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں صوبوں کے وزرائے اعلی بھی شریک ہوئے۔ اجلاس میں لاک ڈاؤن میں نرمی!-->…
کورونا بحران: متاثرین ساڑھے 24 ہزار سے متجاوز، 585 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 24 ہزار 644 ہوگئی جب کہ 585 افراد جاں بحق ہوچکے ۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا وائرس کے 12 ہزار 196 ٹیسٹ!-->…
آر ایس ایس اور بی جے پی کی فاشسٹ پالیسی خطے کے لیے سنگین خطرہ ہیں: وزیر اعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان کو نشانہ بنانے کے لیے فالس فلیگ آپریشن کا بہانہ ڈھونڈ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارت کی جارحانہ پالیسیاں خطے کے امن کو تباہ کرسکتی ہیں۔ کشمیریوں کی مزاحمت!-->…
وفاقی حکومت 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کرےگی
اسلام آباد: حکومتِ پاکستان 35 لاکھ چھوٹے تاجروں کے تین ماہ کے بِل ادا کرے گی۔ ذرائع کے مطابق احساس پروگرام کے ذریعے تین ماہ کے بجلی کے بِل ادا کیے جائیں گے۔
اس اعلان کے بعد چھوٹے اور درمیانے طبقے کے تاجروں نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔!-->!-->!-->…
کورونا زدگان ساڑھے 22 ہزار سے متجاوز، 526 جاں بحق
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے مزید 1049 مریض سامنے آئے ہیں جب کہ جاں بحق افراد کی تعداد 526 تک پہنچ گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 10 ہزار 178 ٹیسٹ!-->…
کورونا بحران: 21 ہزار 241 متاثرین، 486 جاں بحق
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 21 ہزار 241 تک جاپہنچی جب کہ 486 افراد جاں بحق ہوچکے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 9857 افراد کے کورونا!-->…