براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
سندھ اسمبلی اجلاس: نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا، اپوزیشن کا شدید احتجاج
کراچی: سندھ اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان نے حلف اٹھالیا جب کہ اپوزیشن نے ایوان کے باہر شدید احتجاج کیا۔
سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں نومنتخب ارکان نے اپنی رکنیت کا حلف اٹھالیا۔ 147 ارکان نے حلف…
پنجاب اسمبلی کے نومنتخب اراکین نے حلف اٹھالیا
لاہور: نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی نے حلف اُٹھالیا، اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے اُن سے حلف لے لیا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو 2 گھنٹے تاخیر سے شروع ہوا۔
پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان کی صدارت میں…
دھاندلی معاملہ، عمران خان کا آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے الیکشن میں دھاندلی کے معاملے پر آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔
عمران خان سے ملاقات کے بعد اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹرگوہر علی خان اور سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران…
نومنتخب اراکین کی تقریب حلف برداری، پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل طلب
لاہور: پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح طلب کرلیا گیا۔
گورنر محمد بلیغ الرحمان نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس بلانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس کل صبح 10 بجے ہوگا، پنجاب اسمبلی اجلاس میں نومنتخب ارکان حلف…
ن لیگ کی ایم کیو ایم کو سندھ کی گورنرشپ دینے کی یقین دہانی
کراچی/ اسلام آباد: ایم کیو ایم (پاکستان) اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان ہونے والے مذاکرات کی اندرونی کہانی منظرعام پر آگئی۔
ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے درمیان مذاکرات گزشتہ روز اسلام آباد میں ہوئے تھے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ مسلم…
پی ٹی آئی کے 86 آزاد اراکین کے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے سرٹیفکیٹ جمع
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید ارکان نے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کے پارٹی سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروادیے۔
پی ٹی آئی سیکریٹریٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ قومی اسمبلی کے لیے 86 آزاد اراکین نے سرٹیفکیٹ الیکشن کمیشن میں جمع کروائے۔…
ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان
اسلام آباد: 13 سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جب کہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔
نجی ٹی وی کے…
سندھ ہائیکورٹ کا سوشل میڈیا ایپس سے فحش مواد ہٹانے کا حکم
کراچی: عدالت عالیہ نے سوشل میڈیا سے فحش مواد کو فوری ہٹانے کا حکم دے دیا۔
سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عقیل عباسی نے سوشل میڈیا پر فحش مواد کے خلاف درخواست پر سماعت کی، اس دوران وکیل درخواست گزار نے اپنے دلائل میں کہا کہ فیملی وی لاگننگ کے…
پی ٹی آئی کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔
اس بات کا اعلان پی ٹی آئی…
الیکشن میں مبینہ دھاندلی: سپریم کورٹ درخواست گزار کے عدالت سے غائب ہونے پر برہم
اسلام آباد: 8 فروری ہو ہونے والے عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی سے متعلق کیس میں درخواست گزار کے پیش نہ ہونے پر سپریم کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ ایس ایچ او کے ذریعے درخواست گزار کو اطلاع دینے کی ہدایت کردی۔
انتخابات میں مبینہ…