براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا سے زیادہ خطرہ افراتفری،اگر حالات اٹلی، چین کی طرح ہوتے تو پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا،وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اگر حالات اٹلی اور چین کی طرح ہوتے تو پاکستان لاک ڈاؤن کردیتا۔
اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ بحث چل رہی ہے ملک کولاک ڈاؤن کرنا چاہیے، لاک ڈاؤن یا کرفیو کا!-->!-->!-->…
سندھ حکومت آج لاک ڈاؤن کا اعلان کرے گی، فوج کی تعیناتی کا امکان
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہمیں عوام کی زندگیاں عزیز ہیں، عوام کی خاطر سخت فیصلے کرنے جا رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آج ایک اہم اجلاس کی صدارت کی، جس میں صوبائی وزرا کے علاوہ ڈی جی رینجرز اور آئی جی سندھ بھی شریک تھے۔!-->…
کورونا خدشہ، فضائی آپریشن دو ہفتے بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد: کورونا خدشے کے پیش نظر پاکستان میں فضائی آپریشن بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، ہر قسم کا ایئر ٹریول 2 ہفتے بند ہوگا، فیصلہ وزیراعظم عمران خان کی مشاورت سے کیا گیا، فضائی آپریشن کورونا کی صورت حال کے پیش نظر بند کیا گیا۔ معید!-->…
سکھر، قرنطینہ میں موجود لوگوں کا ناقص انتظامات پر احتجاجی مظاہرہ، ہر طرح کا انتظام ہے، ناصر حسین
سکھر: سکھر کے قرنطینہ سینٹر میں موجود لوگوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، باہر نکل کر احتجاج، سہولتوں اور ادویہ کی عدم فراہمی کی شکایت کے ساتھ صفائی کے ناقص انتظامات پر بھی یہ لوگ خاصے برہم دکھائی دیے۔ ناصر حسین شاہ کی تردید۔مظاہرین!-->…
کورونا سے قوم کی حفاظت کے عمل کو بطور مقدس فریضہ انجام دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ انفرادی طور پر کورونا سے بچاؤ درحقیقت اجتماعی حفاظت کی بنیاد ہے، ہر انفرادی حفاظتی قدم اہمیت کا حامل ہے، پہلے انفرادی طور پر ایک ذمے دار شہری بننا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف!-->…
کورونا وائرس، متاثرین کی تعداد 498 تک پہنچ گئی
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 498 ہوگئی، سندھ میں 267، پنجاب میں 96، بلوچستان میں 92، خیبر پختونخوا میں 23، گلگت بلتستان میں 12، اسلام آباد میں 7 اور آزاد کشمیر میں ایک کیس سامنے آیا۔ سندھ میں اس!-->…
کرفیو نہیں، لوگ آئندہ 3 دن تک گھروں میں رہیں، حکومتِ سندھ
کراچی: سندھ کے وزیراعلیٰ نے عوام سے آئندہ 3 روز تک گھروں میں رہنے کی اپیل کردی۔
وزیراعلیٰ سید مُراد علی شاہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ آئندہ تین دن تک سب مکمل طور پر آئسولیشن میں جائیں۔انہوں نے کہا کہ آپ کا گھروں میں رہناخود آپ!-->!-->!-->…
پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے، وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے حالات ایسے نہیں کہ لاک ڈاؤن کیا جائے لاک ڈاؤن کردیا تو روزانہ کی آمدن والوں کو نقصان پہنچے گا
تفصیلات کے مطابق عمران خان نے وزیراعظم ہاوس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->!-->!-->…
کورونا معاملہ، اسپیکر کا بلاول سے رابطہ، پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت
اسلام آباد: کورونا وائرس کے معاملے پر اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے سیاسی قیادت کو متحد کرنے کا مشن جاری ہے۔ اسد قیصر نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے پارلیمانی کمیٹی کے قیام پر مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق!-->…
عالمی وبا اور امریکی پابندیاں، ایران کی وزیراعظم پاکستان سے تعاون کی درخواست
اسلام آباد: ایرانی صدر حسن روحانی نے وزیراعظم عمران خان سے ایران پر عائد امریکی پابندیاں ہٹانے کے لیے درخواست کردی۔ وزیراعظم عمران خان کو انہوں نے ایک خط لکھا ہے جس میں امریکی پابندیاں ہٹانے کے حوالے سے پاکستان کو اپنا کردار ادا کرنے کی!-->…