براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاکستان نے بھارتی جارحیت کا جواب دے کر بازی پلٹ دی، وزیراعظم
کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بھارت کو میدان جنگ اور سفارتی محاذ دونوں پر شکست کا سامنا ہے۔
کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں افسروں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں ںے کہا کہ اس کالج نے ہمیشہ شاندار خدمات انجام دیں، اس ادارے نے تمام…
ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ: فخر پاکستان ارشد ندیم نے گولڈ میڈل جیت لیا
سیئول: فخر پاکستان، جیولن تھرو اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ 2025 میں گولڈ میڈل جیت لیا۔
جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں ارشد ندیم نے آخری تھرو 86.40 میٹر کی پھینکی، جس نے انہیں گولڈ میڈل کا حق دار بنوادیا،…
پاک، بھارت میں آئندہ کشیدگی پر صورتحال انتہائی خطرناک ہوسکتی ہے، جنرل ساحر شمشاد
راولپنڈی: جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان آئندہ کشیدگی ہوئی تو صورت حال انتہائی خطرناک ہوسکتی ہے۔
جنرل ساحر شمشاد نے کہا کہ پاکستان اور بھارت 22 اپریل سے پہلے کی صورت حال پر واپس آگئے۔…
پاکستان کا پہلے سرکاری اسٹرٹیجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان
اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کردیا گیا۔
رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ اسٹرٹیجک بٹ کوائن ریزرو کا اعلان وزیراعظم کے خصوصی معاون برائے بلاک چین اور کرپٹو اور پاکستان کرپٹو کونسل (پی سی سی)…
بھارت 24 کروڑ پاکستانیوں کا پانی کبھی نہیں روک پائے گا، وزیراعظم
باکو: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی 24 کروڑ لوگوں کی لائف لائن ہے، بھارت پاکستان کا پانی روکنا چاہتا ہے جو کبھی نہیں ہوپائے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف کا آذربائیجان کے قومی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا، آذربائیجان…
وزیراعظم شہباز شریف ایران کا دورہ مکمل کرکے آذربائیجان پہنچ گئے
باکو: دوست ممالک کے دورے کے اگلے مرحلے میں ایران کا دورہ مکمل کرکے وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان پہنچ گئے۔
وزیراعظم شہباز شریف آذربائیجان کے صدر کی دعوت پر لاچین کے ہوائی اڈے پہنچے، جہاں آذربائیجان کے وزیر خارجہ اور پاکستانی سفیر قاسم…
عمران کا پھر پولی گراف اور فوٹوگرامیٹک ٹیسٹ کرانے کا عدالتی حکم
لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ کے 12 مقدمات میں ایک بار پھر بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پولی گراف اور فوٹو گرامیٹک ٹیسٹ دوبارہ کرانے کا حکم دے دیا۔
اے ٹی سی کے جج منظر علی گل نے پولیس کی درخواست پر سماعت کی۔ لاہور…
بھارتی پروپیگنڈے کے جواب میں نوجوانوں و میڈیا کا کردار فولادی دیوار کا رہا، فیلڈ مارشل
اسلام آباد: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بھارتی جھوٹے پروپیگنڈے کا بھرپور جواب دینے میں پاکستانی نوجوانوں اور میڈیا کے کردار کو "فولادی دیوار" قرار دیا اور ان کی غیر معمولی خدمات کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…
بھارت دہشت گردی کررہا، خضدار حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری اور وفاقی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق خضدار میں اسکول بس حملے میں فتنۃ الہندوستان ملوث ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر جنرل…
بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو کشمیر آزاد ہونے پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے، ترجمان پاک…
اسلام آباد: ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بھارت نے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی کی تو آزادیٔ کشمیر پر 6 دریا پاکستان کے ہوں گے۔
قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ کو انٹرویو دیتے ہوئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…