براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پاکستان کی بڑی کامیابی، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رکن منتخب!
اسلام آباد: آئندہ تین سال کے لیے بھاری اکثریت سے پاکستان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا رُکن منتخب ہوکر ایک اور سفارتی کامیابی حاصل کرلی ہے۔اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے انتخابات میں پاکستان نے ریکارڈ ووٹ حاصل کیے اور 191!-->…
مصباح نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا!
لاہور: قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے چیف سلیکٹر کا عہدہ چھوڑنے کا باقاعدہ اعلان کردیا۔مصباح الحق کے پاس قومی ٹیم کے چیف سلیکٹر اور ہیڈ کوچ کے عہدے تھے، تاہم انہوں نے اب چیف سلیکٹر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کا باقاعدہ اعلان کردیا ہے۔لاہور!-->…
پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی، دیکھتے ہیں اب مافیا کیا کرتا ہے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ عام آدمی کو ریلیف دینے کے لیے تمام سرکاری مشینری کو متحرک کریں گے اور آنے والے دنوں میں ہماری اب پوری توجہ مہنگائی کنٹرول کرنے پر ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں!-->…
اگر بھارت کشمیریوں پر ظلم بند کردے تو مذاکرات کیے جاسکتے ہیں، ڈاکٹر معید
اسلام آباد: ڈاکٹر معید یوسف کا کہنا ہے کہ اگر مودی حکومت کشمیریوں پر ظلم بند کردے تو بھارت سے مذاکرات کیے جاسکتے ہیں۔وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے بھارتی صحافی کرن تھاپر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے!-->…
کراچی میں بجلی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے، چیف جسٹس
اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ میں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے ازخود نوٹس کی سماعت میں ریمارکس دیے کہ کراچی میں بجلی کی تقسیم ممبئی سے کنٹرول ہورہی ہے اور یوں لگتا ہے آخر میں اس کمپنی کے تانے بانے ممبئی سے نکلیں گے۔چیف!-->…
نواز کے اثاثوں کی ضبطگی، 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کرنے کا حکم!
اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عمل درآمد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کے!-->…
موٹروے زیادتی کیس: ملزم عابد کا 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ!
لاہور: موٹروے زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھجوادیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سی آئی اے ماڈل ٹاؤن لاہور نے موٹروے زیادتی کیس کے ملزم عابد ملہی کو انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج!-->…
حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ!
اسلام آباد: حکومت نے حزب اختلاف کو ملک بھر میں جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرے، اسے اس کی اجازت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں سیاسی امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم!-->…
معاون خصوصی عاصم باجوہ کا استعفیٰ منظور!
اسلام آباد: وزیراعظم نے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کی بطور معاون خصوصی مستعفی ہونے کی درخواست منظور کرلی۔عاصم سلیم باجوہ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں بتایا کہ میں نے وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی کے اضافی عہدے سے سبکدوش ہونے کی!-->…
سپریم کورٹ کا وزیراعظم کو نوٹس
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے وزیراعظم عمران خان کو نوٹس جاری کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ وزیراعظم پورے ملک کا وزیراعظم ہے، کسی ایک پارٹی کا نہیں۔سپریم کورٹ نے جائیداد سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران ایڈووکیٹ جنرل!-->…