براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
کورونا وبا 82 زندگیاں نگل گئی، 2184 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 82 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 35 ہزار سے زائد ہوگئی۔این سی او سی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 38 ہزار 229 کورونا ٹیسٹ کیے گئے،!-->…
اسلام آباد میں پولیس فائرنگ سے طالب علم جاں بحق!
اسلام آباد: اینٹی ٹیریرسٹ اسکواڈ (اے ٹی ایس) اہلکاروں نے اسلام آباد میں فائرنگ کرکے 22 سالہ نوجوان کو قتل کرڈالا۔اسامہ ستی اپنے دوست کو شمس کالونی کے علاقے میں ڈراپ کرکے آرہا تھا۔ مقتول کے کزن فرخ ستی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ!-->…
وزیراعظم کے نئے سال کے لیے دو بڑے اہداف!
اسلام آباد: وزیراعظم نے نئے سال کے دو اہداف مقرر کرلیے، جن میں صحت کی مفت سہولتیں اور کوئی بھوکا نہ سوئے پروگرام شامل ہے۔پاکستان میں متعارف ہونے والی گاڑیوں کی اسلام آباد میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ!-->…
آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کیلیے ہر قدم اٹھایا جائے، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ آٹا، چینی، دال کی قیمتوں میں اضافہ روکنے کے لیے ہر قدم اٹھایا جائے۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ترجیحاتی شعبوں کا ہفتہ وار جائزہ اجلاس ہوا، جس میں معاونِ خصوصی ڈاکٹر معید یوسف، متعلقہ وزارتوں کے!-->…
کرک میں مندر جلانے پر چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لے لیا
کراچی/ اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے خیبر پختون خوا کے علاقے کرک میں مندر کو آگ لگانے اور مسمار کے واقعے کا ازخود نوٹس لے لیا۔چیف جسٹس گلزار احمد نے آئی جی اور سیکریٹری خیبر پختونخوا سے 4 جنوری 2021 تک رپورٹ طلب کرلی جب کہ اس نوٹس کی!-->…
کورونا سے 58 جاں بحق، 2475 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا وائرس سے ایک دن میں 58 افراد جاں بحق ہوگئے جب کہ اب تک مجموعی طور پر 10 ہزار سے زائد افراد اس جان لیوا وبا کے باعث زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و!-->…
حکومت کا 16 فروری کو نواز کا پاسپورٹ منسوخ کرنے کا اعلان!
اسلام آباد: شیخ رشید نے اعلان کیا ہے کہ 16 فروری کو سابق وزیراعظم نوازشریف کا پاسپورٹ منسوخ کردیں گے۔وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے تمام ملکوں کے ویزے آن لائن کرنے کا بھی اعلان کیا۔انہوں نے کہا کہ چین!-->…
کورونا سے اموات 10 ہزار سے متجاوز، 2155 نئے مریض!
اسلام آباد: پاکستان بھر میں کورونا کے وار تھم نہیں سکے ہیں، پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار155 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 55 مریض اس باعث جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے!-->…
جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے پاک فضائیہ میں شامل، بلاک 3 کی تیاری شروع
اسلام آباد: پاک فضائیہ نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ملکی فضائی دفاع میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے، پاک فضائیہ کے جدید ترین لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر بلاک 3 کی تیاری شروع کردی گئی اور جے ایف 17 ڈبل سیٹ طیارے بھی پاک فضائیہ کے بیڑے میں شامل!-->…
جمعیت علمائے اسلام پاکستان کا جے یو آئی (ف) سے الگ ہونے کا اعلان!
اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام پاکستان نے جے یو آئی (ف) سے خود کو الگ کرتے ہوئے اس سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ مولانا محمد خان شیرانی کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمان نے اپنے نام سے الگ گروپ بنایا، ہم کبھی اس کے رکن نہیں تھے۔جمیعت علمائے!-->…