براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

ایک سیاسی مافیا عزم استحکام کو متنازع بنانا چاہتا ہے، ترجمان پاک فوج

راولپنڈی: پاک فوج کے ترجمان ادارے (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے کہا کہ سیاسی مافیا چاہتا ہے کہ عزم استحکام کو متنازع بنایا جائے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…

اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ، رئوف حسن گرفتار

اسلام آباد: پولیس کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ پر چھاپہ، پی ٹی آئی کے سیکریٹری اطلاعات رؤف حسن گرفتار۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق پی ٹی آئی سیکریٹریٹ میں قائم ڈیجیٹل میڈیا سیل کے مرکزی دفترپر چھاپہ مارا گیا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے…

کے الیکٹرک کی بجلی 5.45 روپے یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست

کراچی: شہر قائد میں بجلی کی تقسیم کار نجی کمپنی کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی مہنگی کرنے کی درخواستیں جمع کروادیں۔ کے الیکٹرک نے بجلی 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواستیں دائر کیں۔ درخواست…

کراچی میں تیز اور ہلکی بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

کراچی: شہر قائد میں بادل برسنے کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، شہر کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز اور کہیں ہلکی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرج چمک والے بادل شہر کے وسیع حصے پر پھیلے ہوئے ہیں، جو مختلف علاقوں میں برس رہے…

پنجاب سے اسامہ بن لادن کا قریبی ساتھی امین الحق گرفتار

لاہور: کاؤنٹر ٹیرر ازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے القاعدہ کے سابق سربراہ اسامہ بن لادن کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گرد امین الحق کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے بعد گرفتار کیا…

توشہ خانہ کیس: عمران، بشریٰ بی بی کا گرفتاری کیخلاف ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں گرفتاری کے خلاف بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے ذریعے درخواست دائر کی گئی ہے۔ درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ بانی پی…

وفاقی حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پر وفاقی حکومت نے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 16 جولائی سے بڑے اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7.67 روپے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3.72 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے جب کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 2.73 روپے فی…

دوران عدت نکاح کیس: عمران اور بشریٰ بری، سزا کیخلاف اپیل منظور

اسلام آباد: عدت کے دوران نکاح کیس میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خاور…

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے کالعدم قرار دے دیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی لارجز بینچ نے سنی…