براؤزنگ تازہ ترین

تازہ ترین

امریکا نے سائفر کے ذریعے پاکستان میں مداخلت کی، عمر ایوب

لاہور: پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر دھر دیا۔ عمر ایوب کا لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

وفاقی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد

اسلام آباد: بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا جب کہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کردی گئیں۔ شق وار منظوری کے عمل کے دوران پیپلزپارٹی نے پٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی میں…

لیوی چارجز میں اضافہ، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

اسلام آباد: یکم جولائی سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے لیوی چارجز مزید بڑھانے کی صورت میں قیمتوں میں بڑا اضافہ متوقع ہے۔ آئندہ 15 روزکے لیے پٹرول 7.54 روپے اور ڈیزل 9.84 روپے فی لیٹر…

عدت میں نکاح کیس: عمران، بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی اپیل مسترد

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی اپیل مسترد کردی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی پر فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دن…

امریکی کانگریس کا پاکستان کے انتخابات کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ

واشنگٹن: رواں سال 8 فروری کے عام انتخابات میں مداخلت اور بے ضابطگیوں کی شکایتوں کی امریکی کانگریس نے غیر جانبدارانہ تحقیقات کرنے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں پاکستان…

بلوچستان: ٹی ٹی پی کمانڈرز گرفتار، دہشت گرد کارروائیوں سے متعلق بڑے انکشافات

کوئٹہ: رقبے کے لحاظ سے ملک کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس نے اپنے بیان میں…

وفاقی کابینہ سے آپریشن عزم استحکام کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے آپریشن عزم استحکام کی منظوری دے دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں کابینہ نے نیشنل ایکشن پلان کے ایپکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے ایپکس…

مخصوص نشستوں کا مقدمہ: الیکشن رُکوانے کی کوشش پی ٹی آئی نے کی، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے کہ جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، کیا ہم پارلیمنٹ سے زیادہ عقلمند یا ہوشیار ہوچکے…

فلاحی اسپتالوں کے لیے ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس لگانے کی حمایت کردی۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہوا جس میں کمیٹی نے خیراتی اور فلاحی اسپتالوں پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی…

نئے بجلی ٹیرف متعارف: گھریلو صارفین پر 200 تا ہزار روپے ماہانہ فکس چارجز عائد

اسلام آباد: بجلی کے صارفین پر مزید برق گرادی گئی۔ صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیا گیا جب کہ تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے…