براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 5.45 روپے سستا
اسلام آباد: عوام کے لیے اچھی خبر، حکومت نے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔
وزارت خزانہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزارت خزانہ کے مطابق پٹرول کی قیمت 5 روپے 45 پیسے فی لیٹر کمی کے…
آئی ایم ایف سے 1.1 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک کو موصول
کراچی: اسٹیٹ بینک کے اکاؤنٹ میں آئی ایم ایف نے قرض معاہدے کے تحت 1.1 ارب ڈالر منتقل کردیے، اسٹیٹ بینک نے تصدیق کردی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ نے اسٹینڈ بائی ارینجمنٹ کے تحت دوسرا جائزہ مکمل کرلیا اور…
عالمی منڈی میں تیل سستا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی متوقع
اسلام آباد: عوام کے لیے خوش خبری، پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہونے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہونے کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں ملک میں کل یکم مئی سے پٹرولیم…
بشام: چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار
پشاور: بشام میں چینی انجینئرز کی گاڑی پر خودکُش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔
سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے، جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے…
وزیراعظم کا حکومت کو کسانوں سے گندم خریدنے کا حکم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے گندم کے حوالے سے کسانوں کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے وفاقی حکومت کو کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کا گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ ٹن سے بڑھا کر 18 لاکھ…
ملکی ترقی، خوشحالی کے سفر میں عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی خوش حالی اور ترقی کے سفر میں کسی قسم کا عدم استحکام برداشت نہیں کیا جائے گا۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سب مل…
یقین ہے مشترکہ کوششوں سے معیشت کی کشتی کنارے لگے گی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورت حال بہتر ہورہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔
وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری…
چیف جسٹس کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ دینے کا حکم
کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضے کی ادائیگی کا حکم دے دیا۔
چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں نسلہ ٹاور کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی سے…
وزیراعظم کی سندھ کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو صوبے کے مالی مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرادی۔
وزیراعظم آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچے، جہاں گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے وزیراعظم کا…
ایرانی صدر کی کراچی آمد، گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ نے استقبال کیا
کراچی: لاہور کا دورہ مکمل کرکے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے ان کا استقبال کیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق ایرانی صدر ایئرپورٹ پہنچے، جہاں استقبال کرنے والوں میں…