براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
وزیراعظم اور یو اے ای کے صدر کی ملاقات، علاقائی و عالمی صورتحال پر گفتگو
ابوظبی: وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔
ابوظبی میں ہونے والی ملاقات میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر بھی شریک تھے۔ ملاقات میں پاکستان اور یو اے ای کے درمیان تعاون کے فروغ پر…
لیبیا میں پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی حادثے کا شکار
طرابلس: پاکستانی شہریوں کی ایک اور کشتی لیبیا کے ساحل کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی۔
اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ طرابلس میں ہمارے سفارت خانے کے مطابق قریباً 65 مسافروں کو لے جانے والی ایک کشتی لیبیا کے شہر زاوِیہ کے شمال مغرب…
بانی پی ٹی آئی کا آرمی چیف کو دوسرا کھلا خط
اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر کو دوسرا کھلا خط لکھ دیا۔
عمران خان کی جانب سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے میں نے ملک و قوم کی بہتری کی خاطر نیک نیتی سے…
پاکستان کی آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیابی
اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان نے آئی ایم ایف کی بڑی شرائط پوری کرنے میں کامیابی حاصل کرلی۔
وزارت خزانہ کی جانب سے موجودہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے اخراجات و آمدن کی تفصیلات جاری کردی گئی ہیں، جس کے مطابق پاکستان پہلے…
پی ٹی آئی سے مذاکرات: سردار ایاز صادق کی رابطے برقرار ہونے کی تصدیق
لاہور: ایک بار پھر پی ٹی آئی کو حکومت کی جانب سے مذاکرات کی پیش کش کی گئی ہے۔
قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے واضح الفاظ میں پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات سے متعلق بات کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے کبھی مذاکرات کے لیے دروازے…
رمضان شوگر ملز کرپشن ریفرنس: وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز بری
لاہور: رمضان شوگر ملز کرپشن کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی بریت کی درخواست اینٹی کرپشن عدالت لاہور سے منظور۔
اینٹی کرپشن عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے 3 فروری کو وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز…
مکمل طاقت کیساتھ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دیں گے، آرمی چیف
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کے کھوکھلے بیانات ان کی بڑھتی ہوئی مایوسی کی نشاندہی کرتے ہیں اور پاکستان مکمل طاقت کے ساتھ کسی بھی مہم جوئی کا جواب دے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق…
وزیراعظم نے یوٹیلٹی اسٹورز کے بغیر رمضان پیکیج لانے کا اعلان کردیا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اس بار ماہ رمضان میں یوٹیلیٹی اسٹورز کے بغیر ہی رمضان پیکیج لانے کا اعلان کیا ہے۔
وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز ہوچکا، پولیو کے…
سعودیہ کیساتھ 1.2 ارب ڈالر کا تیل موخر ادائیگی پر دینے کا معاہدہ طے
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان آئل امپورٹ فنانسنگ فیسلٹی پر ایم او یو (مفاہمتی یادداشت) سائن ہوگیا جس کے تحت پاکستان کو ایک سال کے لیے 1.20 ارب امریکی ڈالر کا تیل مؤخر ادائیگی پر ملے گا۔
سرکاری میڈیا کے مطابق وزیراعظم محمد…
عمران خان کا آرمی چیف کو خط، پالیسیاں تبدیل کرنے کی درخواست
راولپنڈی: سابق وزیراعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کو خط لکھ دیا۔
عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی نے بطور سابق وزیراعظم اور پارٹی سربراہ…