براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
بہت ہوگیا کراچی اور حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات کرائیں، عدالت عالیہ
کراچی: عدالت عالیہ نے بار بار بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے پر الیکشن کمیشن پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے حکم دیا کہ بہت ہوگیا اب کراچی اور حیدرآباد میں الیکشن کروائیں۔چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ کی سربراہی میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق!-->…
پاکستان ٹی 20 ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گیا، نیوزی لینڈ کو شکست
سڈنی: کپتان بابراعظم، محمد رضوان اور محمد حارث کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت ٹی 20 ورلڈکپ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نیوزی لینڈ کو باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔اس جیت کے لیے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے!-->…
عمران پر حملے کی تحقیقات کیلیے جے آئی ٹی کی تشکیل کا فیصلہ
لاہور: عمران خان پر حملہ کیس کی تحقیقات کے لیے پنجاب حکومت کی کابینہ کمیٹی نے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔راجہ بشارت کی زیر صدارت پنجاب کابینہ کی کمیٹی برائے لا اینڈ آرڈر کا سول سیکریٹریٹ میں اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین پی ٹی آئی!-->…
ضلع خیبر: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، دہشت گرد کمانڈر جہنم واصل
راولپنڈی: خیبر ضلع میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دہشت گرد کمانڈر لیاقت علی عرف شاہین جہنم واصل ہوگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے خیبر ضلع کے شکاس علاقے میں خفیہ معلومات کی بنیاد پر مشترکہ آپریشن کیا، جس کے دوران!-->…
چیف جسٹس کا عمران خان پر حملے کا مقدمہ 24 گھنٹے کے اندر درج کرنے کا حکم
اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پی ٹی آئی کے سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کا 24 گھنٹے میں مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت عظمیٰ میں عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی حکومتی درخواست پر سماعت ہوئی تو آئی جی پنجاب لاہور رجسٹری!-->…
پاک فوج نے عمران خان کے جھوٹے دعوے مکمل مسترد کردیے
راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے عمران خان کے بیان پر ردعمل سامنے آیا ہے۔پاک فوج نے عمران خان کے جھوٹے دعوؤں کو مکمل طور پر مسترد کردیا اور فوج اور اس کے افسران کو بدنام کرنے میں ملوث افسران کے خلاف!-->…
عمران پر حملہ قابل مذمت، پی ٹی آئی والے جو راستہ اختیار کررہے وہ تباہی کا ہے، وزیر داخلہ
اسلام آباد: پاکستان کے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے ایک بار پھر پی ٹی آئی سربراہ عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے سیدھا سیدھا مذہبی انتہاپسندی کا کیس قرار دیا ہے۔وزیر داخلہ رانا ثناء نے اسلام آباد میں پریس!-->…
عمران خان پر حملہ، پی ٹی آئی کا آج ملک گیر احتجاج کا اعلان
اسلام آباد/ لاہور: سابق حکمراں جماعت پی ٹی آئی نے عمران خان پر گزشتہ روز ہونے والے قاتلانہ حملے کے باعث آج ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل اسد عمر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیاکہ آج نماز جمعہ کے!-->…
گوجرانوالا میں لانگ مارچ کنٹینر پر فائرنگ، عمران خان اور فیصل جاوید زخمی
گوجرانوالا: پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے، جس سے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق گوجرانوالا میں اللہ والا چوک میں پی ٹی آئی کے استقبالیہ کیمپ میں فائرنگ کی گئی، جس سے علاقے میں!-->…
دھرنے کیلیے امن و امان کی ذمے داری پی ٹی آئی کو لینی ہوگی، عدالت عالیہ
اسلام آباد: عدالت عالیہ نے تحریک انصاف کی جانب سے جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے کے خلاف درخواست پر فریقین کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ جلسے اور دھرنے کے لیے کسی کو امن و امان کی ذمے داری لینی ہوگی۔جسٹس!-->…