براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا
اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس اطہر من اللہ نے استعفیٰ دے دیا۔سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے 13 صفحات پر مشتمل استعفے میں کہا کہ 27 ویں آئینی ترمیم آئین پاکستان پر سنگین حملہ ہے، 27 ویں آئینی!-->…
صدر زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کردیے
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے 27 ویں آئینی ترمیم بِل پر دستخط کردیے، جو دونوں ایوانوں سے منظور ہوچکی ہے، جس کے بعد بل اب آئین کا حصہ بن گیا ہے۔قومی اور سینیٹ سے منظوری کے بعد سینیٹ سیکریٹریٹ نے آئینی ترمیمی بل 2025 وزارت!-->…
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ سے بھی 27ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم منظور
اسلام آباد: سینیٹ میں بھی 27 ویں آئینی ترمیم کی نئی ترامیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کرلیا گیا۔سینیٹ کا اجلاس چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی سربراہی میں ہوا، جس میں 27 ویں آئينی ترمیم کا نیا متن پیش کیا گیا۔وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر!-->…
اسلام آباد کچہری حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کی گرفتاری
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ہونے والے کچہری حملے کے سہولت کار اور ہینڈلر کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق کچہری حملے کا سہولت کار گزشتہ ایک ماہ سے راولپنڈی میں رہائش پذیر تھا، جسے راولپنڈی سے اور ہینڈلر کو خیبرپختونخوا سے گرفتار!-->…
ستائیسویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی سے مزید ترامیم کی شق وار منظوری
اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کی شق وار منظوری جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، حکومت اور اپوزیشن کی اضافی ترامیم الگ فہرست میں موجود ہیں، قومی اسمبلی سے اضافی!-->…
کیڈٹ کالج وانا پر حملہ کرنے والے تمام خوارج جہنم واصل
وانا: کیڈٹ کالج وانا سے تمام اساتذہ اور اسٹوڈنٹس کو بحفاظت بازیاب کرانے کے بعد حملہ کرنے والے تمام خوارج کو جہنم واصل کردیا گیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق کیڈٹ کالج پر حملہ آور ایک خودکُش کے علاوہ چار خوارج کامیاب آپریشن کرکے جہنم واصل کیے!-->…
اسلام آباد کچہری کے باہر دھماکے میں 12 افراد شہید
اسلام آباد: جی الیون کچہری کے باہر بھارتی حمایت یافتہ اور افغان طالبان کی پراکسی فتنۃ الخوارج کے خودکُش دھماکے میں 9 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکا کچہری کے باہر ہوا، جس کی زد میں آس پاس کھڑے لوگ آئے۔اب تک کی!-->…
27ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے شق وار منظوری، اپوزیشن کا شدید احتجاج
اسلام آباد: وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کی سینیٹ سے منظوری کی تحریک پیش کردی، جسے کثرت رائے سے منظور کرلیا گیا۔ایوان بالا (سینیٹ) کا اجلاس چیئرمین یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں جاری ہے، جس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ!-->…
ستائیسویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا
اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کا بل سینیٹ میں پیش کردیا گیا، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے یہ بل پیش کیا۔چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا، آج معمول کی کارروائی معطل کرکے بل!-->…
سنی اتحاد کونسل کے رہنما صاحبزادہ حامد رضا گرفتار
فیصل آباد: سنی اتحاد کونسل کے مرکزی رہنما اور رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا کو فیصل آباد سے گرفتار اور جیل منتقل کردیا گیا۔ذرائع کے مطابق صاحبزادہ حامد رضا پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے اور عدالت سے سزا یافتہ ہیں۔پولیس ذرائع کا!-->…