براؤزنگ تازہ ترین
تازہ ترین
مسلم ممالک کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ لڑکیوں کی تعلیم وقت کا بڑا چیلنج ہے، مسلم ممالک کو اس حوالے سے بڑے پیمانے پر کام کرنا ہوگا۔
وفاقی دارالحکومت میں ’’مسلم معاشروں میں لڑکیوں کی تعلیم، چیلنجز اور مواقع‘‘ کے عنوان سے منعقدہ 2 روزہ…
بنگلادیش نے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط نرم کردیں
ڈھاکا: بنگلادیش کی جانب سے پاکستانیوں کے لیے ویزا شرائط میں بڑی آسانی کردی گئی ہے۔
بنگلادیش کے سفیر محمد اقبال خان نے لاہور چیمبر آف کامرس کا دورہ کیا اور خطاب بھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ لاہور کی تہذیب اور ثقافت کسی تعارف کی محتاج نہیں،…
چار سال بعد قومی ایئرلائن کا یورپ کیلئے فلائٹ آپریشن بحال، پرواز روانہ
اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کا یورپ کے لیے فلائٹ آپریشن 4 سال بعد بحال ہوگیا۔
پی آئی اے کی پرواز پی کے 749 نے پیرس کے لیے اڑان بھرلی، پیرس جانے والی قومی ایئر لائن کی پرواز میں 323 مسافر سوار ہیں، یورپ کے لیے قومی ایئر لائن کا…
آئی ایم ایف سے بات کررہے، بجلی 10، 12 روپے یونٹ سستی کرسکتے ہیں، وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے بات کررہے ہیں، بجلی 10 سے 12 روپے فی یونٹ سستی کرسکتے ہیں۔
وزیر توانائی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آئی پی پیز کے ساتھ مذاکرات کا اثر…
وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہہ دیں گے، وزیراعظم
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ زیادہ ٹیکس پاکستان کو نہیں چلنے دیں گے، تاہم ہمیں آئی ایم ایف سے کیے گئے معاہدے پورے کرنے ہیں اور وقت آنے پر آئی ایم ایف کو خیرباد کہیں گے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کراچی میں منعقدہ تقریب سے خطاب…
یو اے ای کی پاکستان کو دو ارب ڈالر کا قرضہ رول اوور کرنے کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ یو اے ای نے پاکستان کو دو ارب ڈالر قرضہ رول اوور کرنے سے متعلق آگاہ کیا ہے۔
یہ بات وزیراعظم شہباز شریف نے اپنی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب میں کہی۔ اجلاس میں کابینہ نے ملکی مجموعی…
اسلحہ، شراب برآمدگی کیس: گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا عدالتی حکم
اسلام آباد: مسلسل عدم پیشی پر ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے ایس ایس پی آپریشنز کو علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن چشتی نے غیر قانونی اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس کی سماعت کی۔
مقدمے کے…
لوئر کرم میں سرکاری قافلے پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر زخمی، اسپتال منتقل
پشاور: لوئر کرم میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق لوئر کرم کے علاقے بگن میں ضلعی انتظامیہ کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود زخمی ہوگئے۔
ضلعی انتظامیہ…
فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خاتمے کا وقت آچکا، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کو ختم کرنے کا وقت آچکا ہے۔
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد کے لیے بنائی گئی ایپکس کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گھس…
رحم کی پٹیشنز پر سانحہ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزائیں معاف
راولپنڈی: سانحۂ 9 مئی کے 19 مجرموں کی سزاؤں میں معافی کا اعلان کردیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق سانحہ 9 مئی کی سزاؤں پر عمل درآمد کے دوران مجرموں نے قانونی حق استعمال کرتے ہوئے…