براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

کیا ایمن اور منیب کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش متوقع ہے؟

کراچی: اداکارہ ایمن کے ہاں تیسرے بچے کی پیدائش کی خبریں گردش کررہی ہیں۔ بطور چائلڈ آرٹسٹ کیریئر کی شروعات کرنے والی اداکارہ ایمن خان ساتھی اداکار منیب بٹ کے ساتھ رشتے ازدواج سے منسلک ہیں اور اس خوبصورت جوڑے کی دو بیٹیاں ہیں، تاہم اب حال ہی…

شادی اس لیے چل رہی کہ شوہر میں صبر بہت ہے، سارہ عمیر

کراچی: بلوری آنکھوں کی حامل اداکارہ سارہ عمیر نے ہدایت کار محسن طلعت سے اپنی محبت اور پھر شادی کی دلچسپ کہانی بیان کرڈالی۔ اداکارہ سارہ عمیر نے مارننگ شو میں اپنی ازدواجی زندگی سے متعلق دلچسپ انکشافات کیے۔ سارہ عمیر نے بتایا کہ انہوں نے…

بھارت میں میرے ساتھ طوائف جیسا سلوک ہوا، برطانوی حسینہ

لندن: مس ورلڈ 2025 کے بھارت میں منعقد ہونے والے مقابلے میں شرکت کرنے والی برطانوی حسینہ، ملا میگی نے بھارتی معاشرے میں پیش آئے شرم ناک سلوک پر خاموشی توڑ دی۔ 24 سالہ ملا میگی کا برطانوی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں کہنا تھا کہ میرے ساتھ…

سابق شوہر سے اچھے تعلقات، دوسری شادی پر بیٹے نے راضی کیا، ماہرہ خان

کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان نے کہا ہے کہ دوسری شادی کرنے سے قبل کئی خدشات تھے لیکن ان کے بیٹے اذلان نے انہیں شادی کے لیے راضی کیا۔ ماہرہ خان نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فواد خان میرا اچھا دوست ہے اور اُس کی ایک عادت…

بھارت: نازیبا سلوک پر مس انگلینڈ مس ورلڈ مقابلہ چھوڑ کر چلی گئیں

حیدرآباد دکن: مس انگلینڈ 2024 مِلا میگی نے بھارت میں ہونے والے مس ورلڈ مقابلے سے اچانک علیحدگی اختیار کرلی۔ برطانوی اخبار دی سن کے مطابق مِلا میگی نے مقابلے کے منتظمین پر الزام لگایا کہ انہوں نے انہیں پرفارمنگ منکی کی طرح پیش کیا اور تقریب…

سپراسٹار ماہرہ خان کیساتھ لندن میں ہراسانی کا ناخوشگوار واقعہ

کراچی: سپراسٹار ماہرہ خان کو لندن میں اپنی نئی فلم لو گرو کے ایک پروموشنل ایونٹ کے دوران انتہائی ناخوشگوار صورت حال کا سامنا کرنا پڑا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب وہ ہمایوں سعید کے ہمراہ لندن کے علاقے الفورڈ میں واقع انڈو-پاک سپر مارکیٹ میں…

لوو گرو کا بڑا اعزاز، امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر فلم کے ٹریلر کی نمائش

کراچی: سپر اسٹارز ہمایوں سعید اور ماہرہ خان کی فلم لوو گرو کے ٹریلر کی نمائش امریکا کے ٹائمز اسکوائر پر کی گئی ہے۔ پاکستانی سنیما نے بین الاقوامی سطح پر ایک نئی کامیابی حاصل کی ہے، جہاں فلم لوو گرو کا ٹریلر نیویارک کے مشہور ٹائمز اسکوائر…

ایئر وائس مارشل اورنگزیب میرے شوہر کے قریبی دوست ہیں، نادیہ خان

کراچی: سینئر اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ ایئر وائس مارشل اورنگزیب احمد ان کے شوہر کے انتہائی قریبی دوست ہیں۔ نادیہ خان نے اپنے مارننگ شو میں بتایا کہ ایئر وائس مارشل سے اپنا رشتہ بتاتے ہوئے کہا، اورنگزیب احمد ان کے…

وزن کم ہوا ہے، کوئی کاسمیٹک سرجری نہیں کروائی، علیزے شاہ

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ علیزے شاہ نے پلاسٹک سرجری کی افواہوں کی تردید کردی۔ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر پلاسٹک سرجری سے متعلق افواہوں کی وجہ سے خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔ علیزے نے حال ہی میں ڈرامہ عشق بے پروا میں اپنی اداکاری سے ناظرین…

بیٹوں کی تربیت مائوں کا کام، بہو نہیں بیٹے پر چیل کی نظر ہوگی، نادیہ جمیل

لاہور: اداکارہ نادیہ جمیل نے بیٹے کی پرورش اور شادی کے بعد بہو سے تعلقات سے متعلق بیان دیا ہے، جو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ نادیہ جمیل نے حالیہ انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے خوشخبری سُنائی ہے ان کے بیٹے کی آئندہ ماہ بات پکی ہوگی اور…