براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ٹرولنگ سے پریشان علیزے شاہ کا سوشل میڈیا چھوڑنے کا اعلان

کراچی: اداکارہ علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی کرنے کا اعلان کردیا۔ تنازعات کے باعث سُرخیوں میں رہنے والی اداکارہ اور ماڈل علیزہ شاہ نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی ہے۔ علیزہ شاہ، جنہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز فلم سپراسٹار سے کیا اور…

عمران اشرف قریبی رشتہ دار، میں اداکارہ بننا چاہتی تھی، سجل ملک

لاہور: معروف ٹک ٹاکر اور اینکر سجل ملک جو گزشتہ دنوں جعلی نازیبا ویڈیو لیک کا شکار ہوئی تھیں، مشہور اداکار عمران اشرف کی رشتے کی بھانجی نکلیں۔ سجل ملک نے حالیہ پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ عمران اشرف دراصل ان کی والدہ کے کزن ہیں۔ اس…

شادی خوف کی علامت، اس کا تصور ہی ہراساں کردیتا ہے، کومل عزیز

کراچی: اداکارہ کومل عزیز نے اپنی ذاتی زندگی کے ایک ایسے پہلو پر بات کی جس نے مداحوں کو چونکا کے رکھ دیا۔ انٹرویو کے دوران جب میزبان نے ان سے پوچھا کہ انہیں کس چیز سے سب سے زیادہ ڈر لگتا ہے تو کومل عزیز نے بلا جھجک اعتراف کیا کہ شادی ان کے…

بچپن میں قائداعظم سے مل چکا، لوگ عمر کا اندازہ لگالیں، فیصل رحمان

کراچی: فلموں اور ڈراموں کے سینئر اداکار فیصل رحمان نے انکشاف کیا کہ وہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح سے ملاقات کرچکے ہیں جسے وہ آج تک فراموش نہیں کرسکے۔ حال ہی میں فیصل رحمان نے نجی ٹی وی چینل کے ایک انٹرویو میں شرکت کی جس میں انہوں…

ماضی میں بھارتی پروجیکٹس میں کام کی آفرز آئی تھیں، نعیمہ بٹ

کراچی: پاکستانی ڈرامے کبھی میں کبھی تم سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والی اداکارہ نعیمہ بٹ نے بھارتی ڈراموں اور او ٹی ٹی ویب سیریز کی آفرز ملنے کا انکشاف کیا ہے۔ انڈسٹری میں نعیمہ بٹ نہ صرف اپنی اداکاری بلکہ لمبے بالوں کی وجہ سے بھی کافی…

ہالی وُڈ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے ساتھی اداکارہ سے شادی کرلی

لاس اینجلس: ہالی وُڈ کی مشہور فلم سیریز ٹوائلائٹ کی اسٹار اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ نے اپنی ہم جنس پرست ساتھی اداکارہ ڈیلن میئر سے شادی کرلی۔ اداکارہ کرسٹن اسٹیورٹ اپنی گرل فرینڈ پارٹنر ڈیلن میئر کے ساتھ 21 اپریل کو ایک نجی تقریب میں ایسٹر کے…

لوگ کہتے ہیں میں ماہرہ جیسی دکھتی ہوں، سنیتا مارشل

کراچی: اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ لوگ اکثر انہیں کہتے ہیں کہ ان کا چہرہ ماہرہ خان سے ملتا ہے۔ حال ہی میں سنیتا مارشل ایک نجی ٹی وی پروگرام میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ میزبان اشنا شاہ نے سنیتا مارشل کی…

سجل ملک سے منسوب کی جانے والی نازیبا ویڈیو جھوٹی نکلی

لاہور: مشہور اینکر پرسن اور ٹک ٹاکر سجل ملک سے منسوب کی جانے والی نازیبا ویڈیو لیک جھوٹی نکلی۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ کچھ دنوں سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی تھی جس کو ٹک ٹاکر سجل ملک سے جوڑا جارہا تھا تاہم اب انکشاف ہوا ہے کہ وہ…

موٹی نہیں ہوئی، صرف 6 کلو وزن بڑھا ہے، کومل میر

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ کومل میر نے حالیہ وزن میں اضافے اور اس پر ہونے والی تنقید پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اداکارہ کومل میر حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں، جہاں انہوں نے اپنے وزن میں اچانک اضافے کے موضوع پر کھل کر بات کی۔…

مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو لیک ہوگئی

لاہور: مشہور ٹک ٹاکر سجل ملک کی بھی مبینہ نازیبا ویڈیو سوشل میڈیا پر لیک ہوگئی۔ پاکستانی ٹک ٹاکر سجل ملک کی مبینہ نجی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ویڈیو میں نظر آنے والی خاتون کے بارے…