براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

بڑھتی طلاقوں کی وجہ لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ ہے، بہروز

کراچی: سینئر اداکار بہروز سبزواری نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح کی وجہ والدین کا لڑکیوں کا ضرورت سے زیادہ لاڈ کرنا ہے۔ ایک مارننگ شو کے دوران بہروز سبزواری نے کہا کہ آج کل والدین اپنی بچیوں کو بے حد لاڈ پیار کر کے بگاڑ دیتے ہیں۔…

اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف اداکارہ مہوش حیات نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی، جس کی ویڈیو انہوں نے مداحوں کے ساتھ شیئر کی ہے۔ مہوش حیات نے اپنی فیملی کے ہمراہ عمرہ کیا ہے، سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مہوش کو خانہ کعبہ کے…

گوہر اور کبریٰ کی طرح اداکار عمر شہزاد کا بھی خانہ کعبہ میں نکاح

کراچی: اداکاروں گوہر رشید اور کبریٰ خان کے بعد اداکار عمر شہزاد نے بھی خانہ کعبہ میں نکاح کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر شہزاد کے نکاح کی تقریب خانہ کعبہ میں ہوئی، جس میں جوڑے کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔ اداکار عمر شہزاد…

گوگل پر عمر سے متعلق معلومات غلط، بچے اور کیریئر پہلی ترجیح ہیں، وینا

لاہور: اداکارہ و میزبان وینا ملک نے اپنی عمر سے متعلق گوگل پر درج معلومات کو غلط قرار دے دیا۔ اداکارہ نے چند روز قبل میڈیا سے گفتگو کی، اس دوران صحافی نے وینا سے سوال کیا کہ گوگل پر آپ کی عمر 48 سال درج ہے، کیا یہ درست ہے؟ اس پر وینا نے…

گلوکار علی حیدر کا دھمکیوں کے باعث پاکستان چھوڑنے کا انکشاف

کراچی: مایہ ناز گلوکار علی حیدر نے انکشاف کیا ہے کہ ان کے لیے پاکستان میں رہنا غیر محفوظ ہوگیا تھا، اس لیے انہیں ملک چھوڑ کر جانا پڑا۔ گزشتہ دنوں کئی مقبول گیتوں کو گانے والے گلوکار علی حیدر ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے موسیقی…

ماہرہ خان کی شوہر کے ساتھ ڈانس پرفارمنس کے چرچے

https://www.youtube.com/shorts/fyvDAXX-x0c?feature=share پاکستان شوبز کی صف اوّل کی اداکارہ ماہرہ خان نے شوہر سلیم کریم کے ہمراہ ڈانس کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔ یہ ڈانس پرفارمنس ماہرہ خان اور سلیم کریم نے اپنے قریبی دوست اور پاکستانی…

سوشل میڈیا پر گوہر اور کبریٰ کی مہندی کی تصاویر کی دھوم

کراچی: گزشتہ دنوں مکہ مکرمہ میں نکاح کرنے والے اداکار گوہر رشید اور کبریٰ خان کی مہندی کی تصاویر اور ویڈیوز نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی تصاویر اور ویڈیوز میں کبریٰ خان کو اپنے دوستوں اور اہلِ خانہ کے ساتھ…

کراچی کا ماحول مجھ پر بہت بھاری، تنگ آچکی ہوں، صبا قمر

کراچی: اداکارہ صبا قمر نے حال ہی میں کراچی میں طویل عرصے تک رہنے کے اپنے تجربات پر کھل کر بات کرتے ہوئے مایوسی ظاہر کی ہے۔ صبا قمر نے مزاحیہ انداز میں کہا، کراچی میں رہنے کا، دو دن کا، ایک ہفتے کا مذاق ٹھیک ہے، لیکن تین ماہ کا مذاق ٹھیک…

میرا نے فیملی کو لندن سیٹل کرایا، بہن بھائیوں کو اعلیٰ تعلیم دلوائی: بہن کا انکشاف

لندن: اداکارہ میرا کی بہن شائستہ عباس نے بہن بھائیوں کی پرورش اور اعلیٰ تعلیم میں بہن کے اہم کردار سے متعلق بڑے انکشافات کیے ہیں۔ نجی ٹی وی سے لندن میں گفتگو میں شائستہ عباس نے میرا پر عائد 10 برس کی پابندی کے حوالے سے بھی وضاحت پیش کی۔…

کراچی میں گل جی میوزیم کا شاندار افتتاح

کراچی: منگل کو کراچی میں گل جی میوزیم کا باقاعدہ افتتاح عمل میں آیا، اس حوالے سے منعقدہ تقریب میں آرٹ کے مداحواں، میڈیا، دوستوں اور گل جی فیملی کے بہی خواہوں نے بھرپور شرکت کی جب کہ میوزیم کل سے عوام کے لیے کھول دیا جائے گا۔ تقریب کے…