براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ماریہ بی کا فیشن انڈسٹری کے 80 فیصد مردوں کے ہم جنس پرست ہونے کا دعویٰ

کراچی: معروف ڈیزائنر ماریہ بی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی فیشن انڈسٹری میں موجود 80 فیصد مرد ہم جنس پرست (ایل جی بی ٹی کیو) ہیں۔ ماریہ بی نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ کے دوران پاکستان میں ہم جنس پرست افراد کے بارے میں کُھل کر بات کی، جس کا…

والدہ کی ویڈیو وائرل ہونے پر بہت ہنسی آئی، فیصل قریشی

کراچی: پاکستان کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ و سینئر اداکارہ افشاں قریشی کی وائرل ویڈیو پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اُنہیں ویڈیو دیکھ کر خود بہت ہنسی آئی تھی۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی سے ٹیلیفونک گفتگو میں فیصل قریشی نے کہا…

والدہ کے بیان پر اداکار فیصل قریشی نے کیا ردعمل دیا؟

کراچی: معروف اداکار فیصل قریشی نے اپنی والدہ اداکارہ افشاں قریشی کے وائرل بیان پر ردعمل دے دیا۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر افشاں قریشی کا ایک بیان سامنے آیا تھا جس کے حوالے سے متعدد میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس بیان میں ترمیم کی…

نئے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کیلئے شیخ پروڈکشن کے تحت فیشن شو کا انعقاد

کراچی: شیخ پروڈکشن کا نام نئے ٹیلنٹ کو اُبھارنے اور سامنے لانے کے حوالے سے خاصا معروف ہے۔ گزشتہ روز شیخ پروڈکشن کے تحت فیشن شو کا انعقاد کیا گیا۔ اس فیشن شو کے چیف آرگنائزر سلیم شیخ، بابر رشید اور ملک سکندر تھے، جس میں نوجوانوں نے بڑی…

ڈرامہ سیریل جنٹلمین کی لیاری میں اسکریننگ، ہمایوں سعید اور یمنیٰ کے جلوے

کراچی: یمنیٰ زیدی اور ہمایوں سعید گرین ٹی وی کے ڈرامے جنٹلمین میں ایک ساتھ جلوہ گر ہورہے ہیں۔ جنٹلمین کے لیاری پریمیئر میں اس ڈرامے کے مرکزی کرداروں یمنیٰ زیدی اور ہمایوں سعید نے شرکت کی، جس کی تصاویر تیزی سے وائرل ہوگئیں۔ اس موقع پر لیاری…

سعودیہ میں سوئمنگ سوٹ فیشن شو پر اداکار بلال قریشی پھٹ پڑے

کراچی: سعودی عرب میں منعقد ہونے والے پہلے سوئمنگ سوٹ فیشن شو پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے اداکار بلال قریشی نے شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ اداکار بلال قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں ایک پوسٹ شیئر کی جس میں بتایا گیا تھا…

بیٹے کی کامیابی کی دعا کی لیکن اچھا انسان بننے کیلئے نہ کرسکی، افشاں قریشی

کراچی: سینئر اداکارہ اور اداکار فیصل قریشی کی والدہ افشاں قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے اپنے بیٹے کی کامیابی کے لیے دعا کی، لیکن اس کے اچھا انسان اور بیٹا بننے کے لیے دعا نہیں کی۔ حال ہی میں ایک ویب شو کے دوران افشاں قریشی کی جانب سے ان…

گلوکار اور اداکار علی ظفر 44 برس کے ہوگئے

لاہور: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر نے زندگی کی 44 بہاریں دیکھ لیں، علی ظفر کو فنی خدمات پر ملکی اور غیر ملکی متعدد ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔ ممتاز گلوکار، موسیقار، اداکار اور ماڈل علی ظفر 18 مئی 1980 کو…

اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے ڈالا

کراچی: سینئر اداکار اور معروف ہدایتکار، پروڈیوسر نبیل ظفر نے سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو دوسری شادی کا مشورہ دے دیا۔ گزشتہ دنوں بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی تھی، جس کے کیپشن میں…

علی ظفر کی اہلیہ سمیت کانز فلم فیسٹیول میں شرکت

فرانس: دُنیائے فلم کے سب سے بڑے فیسٹیول کانز میں معروف پاکستانی گلوکار علی ظفر کی اہلیہ کے ساتھ شرکت، تصاویر وائرل۔ فرانس کے شہر کان میں 77ویں کانز فلم فیسٹیول کا آغاز ہوگیا ہے، جس میں دنیا بھر کی فلم انڈسٹریز کے اداکار، ہدایت کار اور…