براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
مس یونیورس 2022 کی فائنلسٹ الم ناک حادثے میں ہلاک
کینبرا: مس یونیورس 2022 کی فائنلسٹ اور آسٹریلوی فیشن ماڈل، سینا ویر 23 سال کی عمر میں ایک الم ناک حادثے میں انتقال کرگئیں۔
بیرون ملک کی میڈیا رپورٹس کے مطابق ماڈل کو گزشتہ ماہ اپنے آبائی وطن آسٹریلیا میں گھوڑے پر سواری کے دوران خطرناک…
عاصم اظہر کا غیر ملکی فنکارہ کیساتھ انٹرنیشنل ڈیبیو، پہلا گانا ریلیز
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے گلوکار عاصم اظہر کا غیر ملکی گلوکارہ کے ساتھ انٹرنیشنل میوزک کا پہلا گانا ریلیز۔
عاصم اظہر نے نئے گانے کے لیے نارویجن سنگر اور سانگ رائٹر ایسٹرڈ ایس کے ساتھ شراکت کی ہے اور اس کا نام ڈارکیسٹ آور رکھا گیا…
فلموں کی سابقہ اداکارہ نور بخاری کے ہاں بیٹے کی پیدائش
لاہور: فلمی دُنیا سے راہیں جدا کرلینے والی سابقہ اداکارہ نور بخاری اور عون چوہدری کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
اس حوالے سے نور بخاری نے انسٹاگرام پر نومولود کے پیروں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش کی اطلاع دی ہے۔
نور…
مجھے کیریئر کے پہلے ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا، صنم جنگ
کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی مقبول اداکارہ صنم جنگ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے سے نکال دیا گیا تھا۔
صنم جنگ نے گزشتہ دنوں نجی ٹی وی سے گفتگو میں انکشاف کیا کہ اُنہیں ان کے پہلے ڈرامے کے لیے مسترد کردیا گیا تھا۔
صنم…
ماہ نور بلوچ کی اداکاری سے دُوری کی وجہ سامنے آگئی
کراچی: مقبول اداکارہ ماہ نور بلوچ نے حالیہ دور میں اداکاری نہ کرنے کی وجہ بتادی۔
ایک نجی ٹی وی سے گفتگو میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ پاکستان میں روایت سے ہٹ کر اس طرح کے اسکرپٹ یا پروجیکٹس نہیں بنتے جس سے وہ مطمئن ہوں یا جو ان کی مرضی کے…
کپل شرما نے کامیڈی نسیم وکی سے سیکھی، علی ظفر
لاہور: پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکار و اداکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھارتی کامیڈین کپل شرما نے خود بتایا تھا کہ انہوں نے کامیڈی نسیم وکی سے سیکھی ہے۔
اپنے حالیہ ایک انٹرویو کے دوران علی ظفر نے بتایا کہ جب وہ بھارت…
والد کی دوسری شادی پر بے حد خوش تھی، ہانش قریشی
کراچی: ٹی وی کے صف اول کے اداکار فیصل قریشی کی صاحبزادی ہانش قریشی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ اپنے والد کی دوسری شادی پر بے حد خوش اور سب سے آگے تھیں۔
ایک انٹرویو میں ہانش قریشی کا کہنا تھا کہ ماں باپ شادی کرلیتے ہیں لیکن اگر ان کی یہ…
عروہ اور فرحان کی ساتھ تصاویر شیئر، طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
کراچی: مقبول اداکار جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید نے کئی سال بعد عید پر ایک ساتھ تصاویر شیئر کیں، جس سے اس جوڑی کی علیحدگی کی افواہیں دم توڑ گئیں اور مداحوں میں بھی خوشی کی لہر دوڑ گئی۔
سال 2020 سے ہی دونوں کے درمیان طلاق کی خبریں زیر گردش…
شہروز سبزواری نے اپنے اغوا کا خوف ناک قصہ بیان کرڈالا
کراچی: معروف اداکار شہروز سبزواری نے اغوا کار گینگ کے ساتھ خوف ناک تجربے کا انکشاف کیا ہے۔
عیدالفطر کی مناسبت سے شہروز سبزواری اپنی اہلیہ اور والدین کے ہمراہ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے۔
اس دوران شہروز نے ماضی میں اپنے ساتھ پیش…
دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عید پر دوبارہ ریلیز کرنے کا فیصلہ
کراچی: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کو عیدالفطر کے موقع پر ایک بار بھر انٹرنیشنل مارکیٹ میں ریلیز کے لیے پیش کیا جائے گا۔
دی لیجنڈ آف مولا جٹ اس سے قبل یہ تاریخ رقم کرچکی ہے وہ پہلی جنوبی ایشیائی فلم ہے جو اپنی ابتدائی…