براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
پی ٹی آئی چھوڑنے کیلیے دبائو تھا نہ کسی نے ڈرایا، ابرار الحق
لندن: پی ٹی آئی کو حال ہی میں خیرباد کہنے والے گلوکار ابرار الحق نے لندن میں ایک ہاؤسنگ سوسائٹی کے زیر اہتمام ہونے والے پروگرام میں پرفارمنس پیش کی ہے۔
پروگرام میں شریک مہمانوں نے ابرار الحق کی خوبصورت آواز میں گانوں سے پھرپور لطف اٹھایا،…
راحت فتح علی خان کا شہداء وطن کو خراج عقیدت
کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے وطنِ عزیز کے عوام کے لیے خصوصی پیغام جاری کیا ہے۔
راحت فتح علی خان نے اپنے پیغام میں پاکستانی عوام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں پاک فوج کے احسانات کو نہیں بھولنا چاہیے۔…
ایک اداکارہ نے ہمارا رشتہ تڑوانے کی کوشش کی، جویریہ سعود
کراچی: ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے اپنا رشتہ تڑوانے والی ایک اداکارہ سے متعلق بڑا انکشاف کرڈالا۔ جویریہ کا کہنا تھا کہ اداکارہ نے ان کی سعود سے شادی میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش کی تھی۔
اداکارہ جویریہ سعود نے ایک انٹرویو میں…
اداکار فواد خان کا اہلیہ کی سالگرہ پر تھائی لینڈ میں بڑا سرپرائز
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار فواد افضل خان نے اپنی اہلیہ صدف فواد خان کی سالگرہ منانے کے لیے تھائی لینڈ میں قریبی دوستوں کے ساتھ سرپرائز پارٹی کرکے اپنی نصف بہتر کو حیران ہونے پر مجبور کردیا۔
صدف فواد…
نوجوان لوک گلوکار اسد عباس کے گردے فیل، حکومتی امداد کے منتظر
کراچی: لوک گلوکاراسد عباس جنہوں نے کوک اسٹوڈیو سیزن 6 میں اپنی منفرد آواز کے باعث شہرت پائی تھی، اس وقت شدید بیمار اور ڈائیلاسز پر منتقل ہوگئے ہیں، وہ اس مشکل صورت حال میں حکومتی امداد کے منتظر ہیں، اس ضمن میں انہوں نے حکومت سے امداد فراہم…
علی رحمان خان نئے ڈرامے گرو میں مخنث کا کردار ادا کریں گے
کراچی: ٹی وی کے معروف ڈائریکٹر بلاول حسین عباسی کے ڈرامے گرو میں اداکار علی رحمان خان مخنث کا کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔
گرو کو نجی چینل پر نشر کیا جائے گا اور چینل کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ڈرامے کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے۔
ڈرامے کے…
پاکستانی فلم وی آئی پی کا ٹریلر جاری
کراچی: عیدالاضحٰی کے موقع پر پاکستان کی نئی آنے والی فلم وی آئی پی کا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
رانا کامران کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں پاکستان کی سیاسی صورت حال کو فلمایا گیا ہے۔
فلم کی کہانی پاکستان کے سیاسی منظرنامے کے گرد…
اداکار عمران عباس کا مدینہ منورہ میں نعت پڑھنا سب کو بھاگیا
مدینہ منورہ: فلموں اور ڈراموں کے مقبول اداکار عمران عباس ان دنوں عمرہ ادائیگی کے لیے سعودی عرب میں موجود ہیں، جہاں وہ خانہ کعبہ اور مسجد نبویؐ سے اپنی کئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرچکے ہیں۔
عمران عباس کی جانب سے انسٹاگرام پر مدینہ منورہ…
ہماری خواتین کو اپنے حقوق کا معلوم ہی نہیں، میرا حق مہر 24 روپے تھا، ونیزہ
کراچی: ماضی کی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ ونیزہ احمد کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ نے ان کا حق مہر محض 24 روپے رکھا تھا۔
ونیزہ احمد نے انٹرویو میں اپنے حالیہ ڈرامے سے نکاح کے وائرل سین پر بات کی۔
ونیزہ احمد نے کہا ہمارے معاشرے میں خواتین کو معلوم…
معروف تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے
کراچی: سندھ سے تعلق رکھنے والے نامور تاریخ دان گل حسن کلمتی انتقال کرگئے۔
معروف محقق، ادیب اور تاریخ دان گل حسن کلمتی جہانِ فانی سے کوچ کرگئے، وہ سندھی، اردو، انگریزی کی کئی کتابوں کے مصنف تھے۔
گل حسن کلمتی کی نماز جنازہ آج حاجی عرضی…