براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ممتاز کامیڈین ولی شیخ مویشی منڈی کے قریب لُٹ گئے

کراچی: بھارت جاکر اپنی کامیڈی کے دھاک بٹھانے والے ممتاز کامیڈین اور اسٹیج کے اداکار ولی شیخ کو ڈاکو مویشی منڈی کے قریب لوٹ کر فرار ہوگئے۔ اپنے ویڈیو پیغام میں ولی شیخ نے بتایا کہ وہ اپنے ایک دوست کے ہمراہ ناردرن بائی پاس پر مویشی منڈی کے…

انٹرویو کو غلط رنگ دینے پر حبا بخاری پھٹ پڑیں

کراچی: پاکستان کے ٹی وی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ حبا بخاری اپنے انٹرویو کو غلط انداز میں پیش کرنے پر نجی میڈیا پر پھٹ پڑیں۔ اداکارہ حبا بخاری نے حال ہی میں ایک میگزین کو انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ انہوں نے ایک بار مذاق میں اپنے والد…

فلم جوائے لینڈ کی علینہ خان نے مِس ٹرانس پاکستان کا ٹائٹل جیت لیا

کراچی: فلم جوائے لینڈ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ علینہ خان نے مِس ٹرانس پاکستان 2023 کا اعزاز جیت لیا۔ اداکارہ علینہ خان نے مس ٹرانس پاکستان 2023 کا ٹائٹل اپنے نام کرنے پر سوشل میڈیا پر اپنی تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے خوشی کا…

فلم میں شاہ رخ کا باپ بننے کا ایک روپیہ معاوضہ مانگا تھا، جاوید شیخ

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے تجربہ کار اداکار جاوید شیخ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم اوم شانتی اوم میں اپنے کردار کے لیے محض ایک روپے معاوضے کا مطالبہ کیا تھا۔ جاوید شیخ نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں بات کرتے…

مسلح افراد میرے شوہر جبران ناصر کو اغوا کرکے لے گئے، منشا پاشا

کراچی: سماجی رہنما جبران ناصر کی اہلیہ منشا پاشا کا ایک ویڈیو بیان بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا، جس میں انہوں نے بتایا کہ وہ اور ان کے شوہر جبران ناصر ڈنر کرکے واپس گھر جارہے تھے کہ راستے میں ایک بڑی گاڑی سفید ویگو نے ہماری گاڑی کو روکا…

اداکارہ انعمتا قریشی کا ساس کی جانب سے تشدد کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی اداکارہ انعمتا قریشی نے ساس کی جانب سے گھریلو تشدد کا نشانہ بننے کا انکشاف کیا ہے۔ اداکارہ انعمتا قریشی نے سوشل میڈیا پر اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے سسرال میں اپنے ساتھ ہونے والی ناانصافیوں کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ…

ماسی نے ایک سال کے بیٹے کو اغوا کرلیا تھا، قیصر نظامانی کا انکشاف

کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کے تجربہ کار اداکار قیصر نظامانی نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بیٹے کو ماسی نے اغوا کرلیا تھا، اس لیے اب ہم گھر میں مدد کے لیے کسی کو نہیں رکھتے۔ قیصر نظامانی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ہمارے گھر میں…

بجلی لوڈشیڈنگ، مایا علی فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے پر مجبور

کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی مقبول اداکارہ مایا علی نے بجلی لوڈشیڈنگ کے باعث فرائنگ پین سے کپڑے استری کرنے کی ویڈیو شیئر کردی۔ اداکارہ مایا علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام کی اسٹوری پر دلچسپ ویڈیو شیئر کی جو سوشل میڈیا…

یاسر نواز نے علیزے شاہ سے معافی کیوں مانگی؟

کراچی: اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر یاسر نواز نے اداکارہ علیزے شاہ سے معافی مانگ لی۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں یاسر نواز نے علیزے سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کی اور ساتھ ہی اس معاملے میں اداکارہ کا نام لینے پر براہ راست معافی…

پاکستان کی میگا فلم عمروعیار کب ریلیز ہوگی؟

کراچی: نئی میگا فلم عمرو عیار: اے نیو بیگننگ کی پہلی جھلک مداحوں کے لیے پیش کردی گئی۔ اداکارہ صنم سعید نے اپنے انسٹاگرام پر ایک پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں جنگجو کے لباس اور اسلحے کے ساتھ وہ بالکل منفرد نظر آرہی ہیں۔ فلم کی پہلی جھلک سامنے…