براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

پاکستانی فلموں کے پہلے سپراسٹار۔ سنتوش کمار

گزشتہ دنوں پاکستانی فلموں کے پہلے سپر اسٹار سنتوش کمار کی اکتالیسویں برسی تھی۔ 11 جون 1982 کو لاہور میں آپ کا انتقال ہوا۔ اس تحریر میں آپ کی زندگی کا مختصر احاطہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔سنتوش کمار نے پاکستان فلم انڈسٹری کو اُس کے ابتدائی

صندل خٹک جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

اسلام آباد: حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس میں عدالت نے ملزمہ ٹک ٹاکر صندل خٹک کو جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ ٹک ٹاکرصندل خٹک کے خلاف ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ٹک ٹاکر حریم شاہ ویڈیوز لیک کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر…

علیزے سرجری کے بعد بڑی عمر کی لگنے لگی ہے، نازش جہانگیر

کراچی: تیزی سے اپنی پہچان بنانے والی ٹی وی اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا ہے کہ علیزے شاہ نے جب سے سرجری کروائی ہے، وہ اپنی عمر سے زیادہ بڑی لگنے لگی ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ نازش جہانگیر نے کہا کہ میں قدرتی طور پر ہی…

اداکارہ فضا علی کو صدمہ، بڑی بہن انتقال کرگئیں

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی مقبول اداکارہ فضا علی کو بڑا صدمہ، بڑی بہن انتقال کرگئیں۔ اداکارہ و ماڈل فضا علی کی بڑی بہن انتقال کر گئیں۔ فضا علی نے سوشل میڈیا پر مداحوں کو اس دُکھ بھری سے خبر سے آگاہ کیا۔ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر جذباتی…

صندل کی گرفتاری پر حریم شاہ کے خوشی سے آنسو چھلک پڑے

اسلام آباد: ٹک ٹاکر صندل خٹک کو ایف آئی اے کی جانب سے گرفتار کرنے پر معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے خوشی سے آنسو چھلک پڑے۔ اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد نے ٹک ٹاکر حریم شاہ کی ویڈیوز لیک کیس کی سماعت کی، اس دوران مدعی حریم شاہ اور ملزمہ صندل خٹک…

طلاق کے بعد بھی شہروز کے ساتھ اچھا تعلق ہے، سائرہ یوسف

کراچی: شہروز سبزواری اور سائرہ یوسف نے طلاق کے بعد فلم کرنے اور پھر ایک ساتھ فلم کی تشہیر اور انٹرویوز دینے پر اپنا موقف پیش کیا ہے۔ سائرہ یوسف اور ان کے سابق شوہر شہروز سبزواری ان دنوں آنے والی رومانوی کامیڈی فلم بے بی لیشس کی پروموشن…

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے انتقال کو ایک سال بیت گیا

کراچی: ٹی وی انڈسٹری کی معروف شخصیت ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کو مداحوں سے بچھڑے ایک برس بیت گیا۔ ڈاکٹرعامر لیاقت حسین کی آج پہلی برسی ہے اور اس موقع پر مداحوں اور ان کے ساتھی فنکاروں کی جانب سے مرحوم کے درجات بلند کرنے اور ان کے لواحقین کے…

ٹک ٹاکر حریم شاہ کا فیاض چوہان کے لیے دھمکی آمیز پیغام

لاہور: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے کہا ہے کہ انہوں نے ہمیشہ فیاض الحسن چوہان کی اصلیت چھپائی اور کہا کہ آپ بہت اچھے انسان ہیں۔ حریم شاہ نے فیاض الحسن چوہان کو ویڈیوز وائرل کرنے کی دھمکی دیتے ہوئے ویڈیو پیغام جاری کردیا۔ ٹک ٹاک اسٹار کا کہنا تھا…

معروف اداکار احسن خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار احسن خان کے ہاں ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پر فیصل کپاڈیا نے احسن خان کی نومولود بیٹی کے ساتھ تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو خوش خبری سُنائی ہے۔ فیصل کپاڈیا نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں…

عاطف اسلم اور نیلم منیر کو میں نے متعارف کرایا، شمعون عباسی

کراچی: شمعون عباسی نے کہا ہے کہ وہ فلموں میں پاکستان مخالف کردار ادا کرکے تھک چکے ہیں۔ ایک انٹرویو میں شمعون عباسی کا کہنا تھا کہ فلم سازوں اور پروڈیوسرز سے درخواست کرتا ہوں کہ اب پاکستان مخالف کردار نہ دیے جائیں کیونکہ ایسے کردار ادا کرکے…