براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

کھیلوں کا شوقین، ذیابیطس کے بعد سارے شوق ختم ہوگئے، فواد خان

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی اداکار فواد خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ 17 برس کی عمر سے ذیابطیس میں مبتلا ہیں۔ اداکار فواد خان نے حالیہ انٹرویو میں اپنے لڑکپن کے دنوں کو یاد کرتے ہوئے بتایا کہ جب وہ 17 سال کے تھے تو ان کا جسم آٹو امیون…

عالمی شہرت یافتہ قوال امجد صابری کی رحلت کو 7 برس بیت گئے

کراچی: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی قوال امجد صابری کی رحلت کو 7 برس مکمل ہوگئے۔ امجد صابری کو 2016 میں کراچی میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، تاہم برسوں بعد بھی قوال کی یاد مداحوں کے دلوں میں زندہ ہے۔ برصغیر کے معروف قوال گھرانے سے تعلق…

عمران ہاشمی مذہبی شخص، ہم دونوں ساتھ آیتیں پڑھا کرتے تھے: حمائمہ

کراچی: پاکستانی فلموں کی مقبول اداکارہ حمائمہ ملک کا کہنا ہے کہ بولی وُڈ اداکار عمران ہاشمی مذہبی شخص ہیں اور ہم دونوں ساتھ آیتیں پڑھا کرتے تھے۔ حمائمہ ملک نے ایک ڈیجیٹل انٹرویو کے دوران عمران ہاشمی سے متعلق انکشاف کیا کہ عمران ہاشمی میرے…

بچے اسلام کو فولو کرتے، میرا ابھی اسلام قبول کرنے کا ارادہ نہیں، سنیتا

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ سنیتا مارشل نے کہا ہے کہ ان کا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے ان پر کوئی زبردستی ہے۔ سنیتا مارشل نے ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران اعتراف کیا کہ شادی کے روز کیے گئے…

والدہ کے دباؤ کی وجہ سے جلدی شادی کی، مریم نفیس

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ مریم نفیس نے جلدی شادی کرنے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا کہ والدہ کے دبائو کے باعث جلدی شادی کرنا پڑی۔ مریم نفیس نے نجی ٹی وی سے گفتگو میں جلدی شادی سے متعلق بتایا، مجھے نہیں معلوم کہ ایسا کیوں ہے لیکن جب بیٹیاں…

طارق عزیز، دنیائے علم و فن کی ہمہ جہت شخصیت

"دیکھتی انکھوں، سنتے کانوں کو طارق عزیز کا سلام۔۔۔" کون ہے، جس نے یہ جملہ نہ سنا ہو۔ یہ سلام چار دہائیوں سے زائد عرصے تک دیکھتی آنکھوں اور سنتے کانوں تک پہنچا اور آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں اس کی گونج موجود ہے۔ "اسلام علیکم، پاکستان ٹیلی…

83 سالہ ہالی وڈ اسٹار جیمز ال پاچینو کے ہاں بیٹے کی پیدائش

نیویارک: ہالی وُڈ سے تعلق رکھنے والے لیجنڈ اداکار جیمز الفریڈ ال پاچینو کے ہاں 83 سال کی عمر میں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ گاڈ فادر اور اسکارفیس کے آسکر ایوارڈ یافتہ اداکار اور ان کی 29 سالہ ساتھی پروڈیوسر نور الفلاح کے گھر بیٹے کی پیدائش…

متھیرا کا خوف ناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ اور میزبان متھیرا نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوچکی ہیں۔ اداکارہ و میزبان متھیرا نے ایک حالیہ انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ وہ گزشتہ برس ایک خوف ناک حادثے کا شکار ہوئی تھیں۔…

ماہرہ خان گھڑسواری کے دوران خطرناک حادثے سے بچ گئیں

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان خطرناک حادثے سے بال بال بچ گئیں۔ سپراسٹار ماہرہ خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں اداکارہ کو اپنے بیٹے کے ہمراہ پاکستان کے شمالی علاقوں کے…

سائرہ پیٹر نے قونیہ میں مولانا رومی کی قوالی ریکارڈ کرلی

کراچی: صوفی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے قونیہ میں مولانا رومی کی قوالی ریکارڈ کرلی۔ انہوں نے مولانا رومی کے صوفیانہ کلام کو خود ہی کمپوز کیا ہے اور قوالی کے اس فیوزن کو مولانا رومی کے مزار مبارک کے سامنے ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستانی نژاد…