براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

اداکارہ مریم انصاری کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ مریم انصاری اور اویس خان کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ اویس خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو یہ خبر دی کہ ان کے ہاں ننھی پری نے جنم لیا ہے۔ مریم انصاری کے…

شاہ رخ کو اداکاری نہیں آتی، وہ خوبصورت بھی نہیں: ماہ نور بلوچ

کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلموں کی سینئر اداکارہ ماہ نور بلوچ کا کہنا ہے کہ شاہ رخ خان کی شخصیت اچھی ہے مگر وہ خوبصورت ہیں اور نہ ہی اچھے اداکار۔ نجی ٹی وی پروگرام میں ایک سوال کے جواب میں ماہ نور بلوچ نے کہا کہ میری نظر میں شاہ رخ خان…

جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم چار نیشنل ایوارڈز جیتنے میں کامیاب

لندن: برطانیہ سے تعلق رکھنے والی فلم پروڈیوسر اور پی ٹی آئی کے چیئرمین کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کی فلم 4 نیشنل ایوارڈ لے اُڑی۔ اس ضمن میں پروڈیوسر جمائما گولڈ اسمتھ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر شیئر کرتے ہوئے…

کیفی خلیل کے گانے کہانی سُنو کی بنگلادیش میں بھی دھوم

ڈھاکا: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے گلوکار کیفی خلیل کے مشہور گانے کہانی سُنو نے بنگلادیش میں بھی دھوم مچادی۔ بنگلادیش کی ایک گلوکارہ کے کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہورہی ہے، جس میں انہیں کیفی خلیل کا گانا کہانی سنو گنگناتے دیکھا…

ایک شخص اور اسکی فیملی 3 سال تک رشتے کیلیے تنگ کرتے رہے، کبریٰ

کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ کبریٰ خان کا کہنا ہے کہ 3 سال ایک شخص نے رشتہ بھیجنے کے لیے پورے خاندان سمیت تنگ کیا۔ اداکارہ کبریٰ خان نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک شخص نے چند سال قبل مجھے واٹس ایپ میسیج کرکے بتایا کہ…

شان شاہد بھارتی فلموں میں کام کرنے پر مشروط رضامند

لاہور: پاکستانی فلموں کے مقبول اداکار شان شاہد نے بھارتی فلموں میں کام کرنے کے لیے مشروط رضامندی کا اظہار کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اداکار شان شاہد کا کہنا تھا کہ میرے بھارت سے نظریاتی اختلاف ہیں۔ میں کسی کو نہیں کہتا کہ انہیں…

اللہ کا شکر میری کوئی ویڈیو حریم شاہ کے پاس نہیں، صندل خٹک

پشاور: معروف ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ نے ان کے منہ پر تیزاب پھینکنے کی دھمکی دی ہے۔ صندل خٹک نے اپنی سابقہ دوست سے متعلق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حریم شاہ کے ساتھ دوستی بہت کم وقت کے لیے تھی، حریم کی ویڈیو کس نے…

جن کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ سیاستدان اسی قابل ہیں، حریم شاہ

لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والی معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کا کہنا ہے کہ میں جن سیاست دانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں۔ حریم شاہ نے لاہور پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ویڈیو لیک سے متعلق جس نے مجھ پر کیس کرنا ہے…

حریم کے مجھ پر لگائے الزامات میں کوئی صداقت نہیں، صندل خٹک

پشاور: ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا ہے کہ حریم شاہ کی جانب سے لگائے گئے الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔ پشاور میں پریس کانفرنس کے دوران میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹک ٹاکر صندل خٹک نے کہا کہ محترمہ (حریم شاہ) میڈیا پر الگ چیز بتارہی ہے اور عدالت میں جو…

خلیل الرحمٰن قمر نے خواتین کیلیے بہترین کردار لکھے، حنا بیات

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور میزبان حنا خواجہ بیات نے کہا ہے کہ پاکستانی ڈراموں میں خواتین کے لیے بہترین کردار زیادہ تر مرد حضرات نے لکھے۔ اداکارہ حنا خواجہ بیات کا ایک ٹی وی شو میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ خلیل الرحمٰن قمر ٹی وی…