براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ماڈل اقراء فیض نے ہانیہ عامر کو اوور ریٹڈ اداکارہ قرار دے دیا
لاہور: ملک کی اُبھرتی ہوئی ماڈل اقراء فیض نے ہانیہ عامر کو اوور ریٹڈ اداکارہ ٹھہرادیا، ان کا کہنا ہے کہ ہانیہ عامر کو ضرورت سے زیادہ توجہ حاصل ہے۔
ماڈل اقراء فیض نے ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں ہانیہ عامر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ ہانیہ کے…
ارطغرل میں جنگیں کم، ساس بہو کے مسائل زیادہ دکھائے گئے، یاسر نواز
کراچی: معروف ہدایت کار و اداکار یاسر نواز نے کہا ہے کہ دنیا بھر کی ڈرامہ انڈسٹری میں ایسا مواد دکھایا جاتا ہے، جو خواتین دیکھنا چاہیں، پھر چاہے وہ ساس بہو کے درمیان ہونے والی تلخیاں ہی کیوں نہ ہوں۔
حال ہی میں یاسر نواز اہلیہ ندا یاسر کے…
حریم شاہ شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں
لندن: معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ سابق دور حکومت میں مشیر احتساب کے عہدے پر کام کرنے والے شہزاد اکبر کی تلاش میں لندن پہنچ گئیں۔
نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں حریم شاہ نے کہا کہ شہزاد اکبر بھگوڑا ہے، شہزاد اکبر نے میری زندگی تباہ کرنے…
سائرہ پیٹر کی مولانا رومی کے مزار پر ریکارڈ کردہ فیوزن قوالی ریلیز
لندن: صوفی اوپیرا اسٹار سائرہ پیٹر نے ترکی میں مولانا رومی کے مزار پر ریکارڈ کی گئی فیوزن قوالی دنیا بھر میں ریلیز کردی۔
ترکی کے شہر قونیہ میں مولانا رومی کے مزار پر ریکارڈ کی گئی سائرہ پیٹر کی فیوزن قوالی دنیا بھر میں ریلیز کردی گئی۔…
اگر اداکارہ نہ ہوتی تو میک اپ آرٹسٹ ہوتی، حرا مانی
کراچی: حرا مانی ٹی وی ڈراموں میں مختلف کرداروں میں نظر آتی رہی ہیں، انہوں نے ہر قسم کے کردار نبھائے ہیں جب کہ گلوکاری کے میدان میں بھی طبع آزمائی کی ہے۔
حرا مانی نے اب سلور اسکرین پر بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے اور فلم تیری میری…
نتاشا حسین نے شہروز سے متعلق بیان پر معافی کیوں مانگی؟
کراچی: سینئر ماڈل و اداکارہ نتاشا حسین نے شہروز سبزواری کو اداکار ماننے سے انکار کیا، بعدازاں اپنے اس بیان پر معافی بھی مانگی۔
نتاشا حسین حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کی مہمان بنیں، میزبان نے ایک سیگمنٹ کے دوران ان سے سوال کیا کہ آپ کی نظر…
مشہور ترک ڈرامے کے مرکزی کردار عثمان کا پاکستان آنے کا اعلان
استنبول: ترکی کے معروف ڈرامے کورولش عثمان کے مرکزی کردار کا پاکستان آنے کا اعلان۔
ایک بڑے فیشن برانڈ کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کورولش عثمان کے ہیرو براک اورزجیفت نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ وہ جلد پاکستان کا دورہ کریں گے اورپاکستانی مداحوں سے…
معروف شاعر، نغمہ نگار قتیل شفائی کی 22 ویں برسی
کراچی: معروف شاعر، فلمی نغمہ نگار قتیل شفائی کو دنیا سے رخصت ہوئے 22 برس بیت گئے۔
قتیل شفائی 24 دسمبر 1919 کو ہری پور ہزارہ میں پیدا ہوئے، اصل نام اورنگزیب خان تھا، قتیل شفائی نے شاعری میں حکیم محمد یحییٰ شفاء سے اصلاح لینا شروع کی پھر…
کورولس عثمان کے اداکاروں نے حقیقی زندگی میں شادی کرلی
استنبول: کورولس عثمان ترکیہ کا مشہور ڈرامہ ہے، جس نے پوری دُنیا میں بے پناہ کامیابی سمیٹی، اس ڈرامے کی اداکار جوڑی حقیقی زندگی میں بھی ایک ہوگئی۔
کورولس عثمان کے سپاہی جیر کوتائی اور آئیگُل خاتون کا کردار نبھانے والی اداکارہ بوسے ارسلان…
حمزہ علی عباسی کے کم سنی میں گردے فیل ہونے کا انکشاف
کراچی: پاکستانی فلموں اور ڈراموں کے صف اول کے اداکار حمزہ علی عباسی کے بچپن میں گردے فیل ہونے کا انکشاف، اُن کی بڑی بہن فضیلہ عباسی نے بتایا کہ اداکار کو بچپن میں گردے فیل ہونے کی تشخیص ہوئی تھی۔
کترینہ کیف سے مشابہت رکھنے والی ڈرماٹولوجسٹ…