براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

عورت کے پاس طلاق لیتے وقت ہمت اور مضبوط بیک گراؤنڈ ہونا چاہیے، کرن اشفاق

کراچی: کرن اشفاق نے انکشاف کیا ہے کہ نکاح کی رات ہی ان کی شادی سے پہلے کی تصاویر ڈیلیٹ کروادی گئی تھیں۔ معروف اداکار عمران اشرف کی سابقہ اہلیہ کرن اشفاق حسین ڈار نے ایک مرتبہ پھر انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ سوال جواب کا سیشن رکھا، جس میں…

سیم اصغری کی اپنے اور برٹنی اسپیئرز کے درمیان طلاق کی تصدیق

نیویارک: ایرانی نژاد امریکی ماڈل سیم اصغری نے عالمی شہرت یافتہ گلوکارہ برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی تصدیق کردی۔ ماڈل سیم اصغری نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے برٹنی اسپیئرز سے علیحدگی کی خبروں کی تصدیق کردی ہے۔ سیم نے پیغام میں لکھا کہ…

میں اور منظر شادی سے قبل نوجوانوں کی طرح گھنٹوں باتیں کرتے تھے، ثمینہ احمد

کراچی: پاکستان کی سینئر اداکارہ ثمینہ احمد نے کہا ہے کہ ڈرامے کی شوٹنگ مکمل ہونے کے کچھ عرصے بعد جب منظر صہبائی سے دوبارہ ملاقات ہوئی تو انہوں نے شادی کی پیشکش کی۔ ثمینہ احمد نے بتایا کہ منظر صہبائی سے پہلی مرتبہ ان کی ملاقات ڈرامہ دھوپ کی…

کیا اگلے مہینے اداکارہ ماہرہ خان پیا دیس سدھار جائیں گی؟

کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کی شادی کی افواہیں تیزی سے گردش کرتی نظر آرہی ہیں۔ اداکارہ ماہرہ خان کی شادی سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں سامنے آرہی ہیں، جن میں یہ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ اداکارہ آئندہ ماہ رشتہ…

مرد وہ شریف جسے موقع نہ ملے، شوہر کا موبائل کبھی چیک نہیں کیا، ندا

کراچی: ٹی وی اداکارہ اور معروف میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ مرد صرف وہ شریف ہے، جسے موقع نہیں ملا۔ ندا یاسر حال ہی میں ڈیجیٹل انٹرویو میں شریک ہوئیں، اس دوران میزبان نے ان سے سوال کیا کہ وہ شوہر یاسر نواز کا موبائل چیک کرتی ہیں؟ ندا نے…

گردوں کے مرض میں مبتلا نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے

اسلام آباد: گردوں کے مرض میں مبتلا نوجوان گلوکار اسد عباس انتقال کرگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق معروف گلوکار اسد عباس کافی عرصے سے گردوں کے عارضے میں مبتلا تھے اور ان کا علاج جاری تھا، وہ کئی روز سے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں طبیعت بگڑنے کے…

شادی نہیں کی، علم نہیں کہ افواہیں کس نے پھیلائیں، علی سیٹھی

لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار علی سیٹھی نے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑتے ہوئے اعلان کیا کہ انہوں نے شادی نہیں کی۔ سوشل میڈیا پر خبریں چل رہی تھیں کہ گلوکار نے اپنے دوست سے گے میرج کی ہے جس پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا…

صرحا اصغر کا نجی معلومات عام ہونے پر سخت اظہار برہمی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ صرحا اصغر نے نجی معلومات عام کرنے والے میڈیا پلیٹ فارمز پر شدید اظہار برہمی کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان دنوں خبر گردش کررہی ہے کہ اداکارہ صرحا اصغر کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی ہے۔ وائرل ہونے والی خبروں میں…

اداکارہ صرحا اصغر سے زیادتی کی کوشش کا انکشاف

کراچی: ٹی وی کی معروف اداکارہ صرحا اصغر نے عاصم نامی شخص پر دعویٰ دائر کیا ہے کہ اس نے اداکارہ کے ساتھ زبردستی کرنے کی کوشش کی ہے۔ اس حوالے سے نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ یکم اگست کو پیش آیا، جب اداکارہ کسی گھریلو…

معروف اٹالین اداکار مکیلے مورونے مجھے میسجز کرتے ہیں، میرا

لاہور: فلموں کی سینئر اداکارہ میرا نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں معروف اطالوی اداکار مکیلے مورونے میسجز بھیجتے ہیں۔ میرا نے حال ہی میں نجی ٹی وی سے گفتگو میں میرا نے تصدیق کی اور بتایا کہ مکیلے مورونے انہیں کیا میسجز کرتے ہیں۔ میرا نے کہا ہاں…