براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
طلاق یافتہ خاتون کا کردار خوشی خوشی نبھائوں گی، اُشنا شاہ
کراچی: معروف اداکارہ اُشنا شاہ کا کہنا ہے کہ اگر اُنہیں طلاق یافتہ خاتون کا کردار ملے گا تو وہ خوشی خوشی اس کردار کو نبھائیں گی۔
اداکارہ اُشنا شاہ سوشل میڈیا پر خواتین کے حقوق کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کرتی رہتی ہیں، خواتین کے حق میں…
تیرے بن ڈرامہ تب ملا جب خودکشی کا سوچ رہا تھا، آغا مصطفیٰ
کراچی: ٹی وی کے نئے اُبھرتے ہوئے اداکار آغا مصطفیٰ نے انکشاف کیا کہ جس وقت انہیں تیرے بن ڈرامہ کی پیشکش کی گئی، ان دنوں وہ کام نہ ملنے کی وجہ سے خودکشی کا سوچ رہے تھے۔
آغا مصطفیٰ نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں مسلسل ہٹ ڈرامے…
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کینسر کی تشخیص کا ٹیسٹ کیوں کروایا؟
کراچی: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز کے مطابق اُن کی بیٹی نے اُنہیں کینسر کی تشخیص کے لیے پیپ سمیر ٹیسٹ کروانے کا مشورہ دیا ہے۔
شگفتہ اعجاز نے یوٹیوب پر اپنا وی لاگ شیئر کیا، جس میں اُنہوں نے مداحوں کو اپنی صحت سے…
دی لیجنڈ آف مولا جٹ کا اختتامی منظر امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کے لیے منتخب
لاس اینجلس: پاکستان کی تاریخ ساز فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی کامیابیوں کا سفر اب تک تھمنے میں نہیں آیا، اس بلاک بسٹر فلم کے اختتامی منظر کو امریکی اسٹنٹ ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔
ٹورس ورلڈ اسٹنٹ ایوارڈز کے اعلامیے کے مطابق بلال لاشاری…
طلاق کے صدمے سے نکلنے میں 5 سال کا وقت لگا، منشا پاشا
کراچی: ٹی وی اور فلم کی مقبول اداکارہ منشا پاشا نے کہا ہے کہ طلاق کا فیصلہ زندگی کا مشکل ترین فیصلہ تھا۔
پوڈ کاسٹ انٹرویو میں اداکارہ منشا پاشا نے کہا کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی طلاق کی شرح دیکھ کر بہت سارے لوگ شادی نہیں کرتے، کیونکہ وہ…
ٹی وی اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں
لاہور: پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی اداکارہ ارم اختر کی والدہ انتقال کرگئیں۔
اداکارہ ارم اختر نے انسٹاگرام پر والدہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو ان کے انتقال کی اطلاع دی۔
اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ گھر سُونا کر جاتی ہیں،…
شاہ رخ خان سے 4 ملاقاتیں ہوئیں، شاندار آدمی ہیں، میرا
لاہور: تنازعات کے حوالے سے معروف پاکستانی اداکارہ میرا کا کہنا ہے کہ بھارت میں شاہ رخ خان سمیت دیگر بولی وُڈ اسٹارز سے ملاقاتیں کیں۔
ایک چینل کو انٹرویو میں اداکارہ میرا کا کہنا تھا کہ بولی وُڈ کے میگا اسٹار شاہ رخ خان سے 4 مرتبہ ملاقاتیں…
ایریکا رابن نے مس یونیورس پاکستان کا اعزاز جیت لیا
دبئی: ایریکا رابن نے مس یونیورس پاکستان کا اعزاز جیت لیا۔ اب وہ نومبر میں ہونے والے عالمی مقابلۂ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گی۔
منتظمین کے مطابق دیگر چار فائنلسٹ خواتین کو شکست دینے کے بعد رابن کو مس یونیورس پاکستان کا تاج پہنایا…
تاریخ میں پہلی بار پاکستانی حسینائیں مس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی
ایل سلواڈور: ایسا تاریخ میں پہلی بار ہورہا ہے کہ دنیا کے سب سے بڑے مقابلہ حسن مس یونیورس میں پانچ پاکستانی دوشیزائیں بھی شریک ہورہی ہے۔
مس یونیورس کے مقابلے کے لیے 200 سے زائد امیدواروں سے پانچ پاکستانی دو شیزاؤں کا انتخاب ہوا ہے۔…
میرج بیورو نے رشتہ کروانے کے 8 لاکھ روپے مانگے، یشما گل
کراچی: ٹی وی کی مقبول اداکارہ یشما گل نے انکشاف کیا ہے کہ میرج بیورو نے ان سے رشتہ کروانے کے لیے 8 لاکھ روپے مانگے تھے۔
یشما گل نے ایک انٹرویو میں کہا کہ آج کل رشتہ ڈھونڈنا بہت مہنگا ہوگیا ہے۔ میرج بیورو والوں کو اپنے لیے رشتہ ڈھونڈنے کا…