براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
اداکار آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی
کراچی: اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔
حنا الطاف اور آغا علی میں علیحدگی کی افواہیں گزشتہ 2 برس سے زیرِ گردش تھیں اس حوالے سے جوڑے نے کسی قسم کا بیان نہیں دیا تھا۔
تاہم اب آغا علی کی جانب سے…
ارمینا خان کی کار کو ٹرک کی ٹکر، اداکارہ محفوظ رہیں
کراچی: معروف اداکارہ ارمینا خان کی کار کے ساتھ خوف ناک حادثہ پیش آیا جس میں اداکارہ محفوظ رہیں۔
ارمینا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مختلف اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اپنے حالیہ حادثے سے متعلق آگاہ کیا۔
اداکارہ نے کہا…
ہمایوں سعید بطور ایکشن ہیرو تینوں خانز سے بہتر ہیں، ندیم بیگ
کراچی: معروف ڈائریکٹر ندیم بیگ نے اداکار ہمایوں سعید کو بطور ایکشن ہیرو بولی وُڈ کے تینوں خانز سے بہتر قرار دے دیا۔
عفت عمر کے پوڈ کاسٹ میں ہمایوں سعید سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے ندیم بیگ نے کہا کہ اگر انہیں کوئی ایکشن فلم بنانی پڑے…
والدہ کی میت پر میک اپ کرکے آنے والیوں کو نہیں بھول سکتی، مدیحہ نقوی
کراچی: نامور میزبان مدیحہ نقوی نے انکشاف کیا ہے کہ کچھ خواتین ان کی والدہ کے جنازے پر میک اپ کرکے آئی ہوئی تھیں۔
مدیحہ نقوی نے حال ہی میں اپنے مارننگ شو کی ایک قسط میں اپنی والدہ کے انتقال کا دن یاد کیا اور بتایا کہ کس طرح لوگ تیار ہوکر…
بیٹی کی شادی کے بعد ہی اپنی شادی کا فیصلہ کیا، جویریہ عباسی
کراچی: اداکارہ جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر سے متعلق حیران کُن انکشافات کیے ہیں۔
جویریہ عباسی نے اپنے دوسرے شوہر عدیل حیدر کے ہمراہ ایک میگزین کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں عدیل حیدر کا کہنا تھا کہ میں نے پہلی بار اپنے دوستوں کی دعوت پر…
کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی تیسری برسی
کراچی: کامیڈی کے بے تاج بادشاہ عمر شریف کی آج تیسری برسی منائی جارہی ہے، ان کے انتقال کو تین برس بیت گئے۔
کئی دہائیوں تک لوگوں کو ہنسانے والے عمر شریف 19 اپریل 1955 کو کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں پیدا ہوئے۔
عمر شریف نے 1980 میں پہلی…
میرے شوہر شاہ رخ، فواد اور ہمایوں سعید سے زیادہ رومانٹک ہیں، ماہرہ خان
لندن: بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے شوہر سلیم کریم کو رومانوی ہیرو قرار دے دیا۔
حال ہی میں لندن میں پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سب سے بڑے ایوارڈ شو کی تقریب کا انعقاد ہوا تھا، جس میں فلم، ڈرامہ، میوزک اور فیشن…
کالے جادو کے بُرے اثرات پڑے، شیطانی وسوسوں سے نکل چکا، فیروز خان
کراچی: پاکستانی ڈراموں اور فلم کے صف اول کے اداکار فیروز خان نے حال ہی میں انکشاف کیا ہے کہ وہ کچھ عرصے تک کالے جادو کے اثر میں مبتلا رہے۔
فیروز خان نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر مختلف اسٹوریز کے ذریعے اپنے تجربات شیئر…
بشریٰ باجی کیوں تنقید کررہی ہیں، اُن کی جگہ نہیں لے رہا، چاہت فتح خان
لاہور: سوشل میڈیا اپنے گانوں کی وجہ سے معروف گلوکار اور یوٹیوبر چاہت فتح علی خان نے حال ہی میں اداکارہ بشریٰ انصاری کی جانب سے کی گئی تنقید کا بھرپور جواب دیا۔
یوٹیوبر چاہت فتح نے نجی ٹی وی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ انہیں نہیں سمجھ آتی کہ…
سندھ: سیاحتی مقامات پر فلم، ڈرامے، کمرشل وغیرہ کی شوٹنگ فیس میں بڑی کمی
کراچی: وزیر ثقافت و سیاحت سندھ سید ذوالفقار علی شاہ کی ہدایت پر محکمہ ثقافت و سیاحت نے بڑا قدم اُٹھالیا۔
تفصیلات کے مطابق سیاحتی مقامات پر فلم، ڈرامے، کمرشل وڈیو، فوٹو گرافی اور برائیڈل شوٹنگ کی سرکاری فیس میں بڑی کمی کردی گئی۔
اس حوالے…