براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

ترک ڈرامے کیلیے60 پاکستانی اداکاروں کو سلیکٹ کرکے کام نہیں دیا گیا، شہیرا

کراچی: ٹی وی اداکارہ شہیرا جلیل کا کہنا ہے کہ ترک ڈرامے صلاح الدین ایوبی کے لیے پاکستانی اداکاروں کو منتخب کرنے کے باوجود کام نہیں دیا گیا۔ شہیرا جلیل نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ پاکستان اور ترکیہ کے نجی پروڈکشنز ہاؤسز کی مشترکہ…

بھارت اور آئی سی سی نے ورلڈکپ فِکس کیا ہوا ہے، حریم شاہ

کراچی: ٹک ٹاکر حریم شاہ نے آئی سی سی ورلڈکپ 2023 فِکس ہونے کا دعویٰ کردیا۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈکپ کے 37ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 243 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دی، اس میچ میں فتح کے ساتھ بھارت نے موجودہ ورلڈکپ میں ناقابل…

امریکی سفارت خانے کا راحت فتح علی خان کو ویزا دینے سے انکار

اسلام آباد: 2015 سے 2023 کے درمیان امریکا میں حاصل آمدن پر ٹیکس کی ادائیگی نہ کرنے کے باعث اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی جانب سے گلوکار راحت فتح علی خان کو کنسرٹ میں شرکت کے لیے ویزا جاری کرنے سے انکار کردیا گیا۔ امریکی سفارت خانے…

پاکستان لرننگ فیسٹیول 2023 کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

کراچی: عوامی مقبولیت کے حامل پاکستان لرننگ فیسٹیول (پی ایل ایف) 2023 کی تاریخوں کا باضابطہ اعلان کردیا گیا۔ ہفتے کو ایک پُرہجوم پریس کانفرنس کے ذریعے اس فیسٹیول کا اعلان کیا گیا، جس میں ناصرف میڈیا بلکہ فیسٹیول میں شریک ہونے والے بہت سے…

تاریخی ویب سیریز صلاح الدین ایوبی 13 نومبر سے نشر ہونا شروع ہوگی

کراچی: پاکستان اور ترکیہ کے فنکاروں کے اشتراک سے بننے والی ویب سیریز فاتح القدس صلاح الدین ایوبی کی نشریات کا آغاز رواں ماہ سے ہوگا۔ معروف پاکستانی اداکار عدنان صدیقی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ویب سیریز کا پوسٹر شیئر کیا جس میں…

اداکارہ منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سامنے آگئی

کراچی: ٹی وی ڈراموں کی مقبول جڑواں اداکار بہنوں میں سے ایک منال خان کے بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ یکم نومبر 2023 کی صبح دس بج کر 48 منٹ پر منال خان اور احسن محسن اکرام کے ہاں پہلے بیٹے حسن اکرام کی پیدائش ہوئی، یہ…

میں بالکل ٹھیک، میرے متعلق جھوٹی خبر پھیلائی گئی، فیصل قریشی

کراچی: اداکار فیصل قریشی نے شدید زخمی ہونے سے متعلق یوٹیوب پر وائرل خبروں کی تردید کردی ہے۔ فیصل قریشی نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر مداحوں اور دوستوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں اداکار نے کہا کہ میں لاہور سے کراچی پہنچا…

گوگل ڈوڈل انکل سرگم کے نام، سالگرہ پر مبارک باد

کراچی: دنیا کے عظیم اور مقبول ترین سرچ انجن گوگل نے اپنا ڈوڈل پاکستان کے مشہور پپٹ انکل سرگم کے نام کردیا۔ فاروق قیصر نے انکل سرگم کے نام سے ایک پتلی کا کردار تخلیق کیا تھا جو کئی دہائیوں تک ٹی وی اور ریڈیو پر نشر ہونے والے مقبول پپٹ شو کا…

ٹی وی کی مقبول اداکارہ منال خان کے ہاں بیٹے کی پیدائش

کراچی: ٹی وی کی مقبول جڑواں اداکار بہنوں میں سے ایک منال خان کے گھر پہلے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ اداکارہ منال اور ان کے شوہر احسن محسن اکرام کی جانب سے بدھ کی سہ پہر انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کی گئی، جس میں انہوں نے مداحوں کو بیٹے کی پیدائش…

کبریٰ اور میں قریبی دوست، لیکن ہم شادی نہیں کررہے، گوہر رشید

کراچی: اداکار گوہر رشید نے کہا ہے کہ وہ اداکارہ کبریٰ خان سے شادی نہیں کررہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے گوہر رشید کا کہنا تھا کہ اداکارہ کبریٰ خان اور وہ ایک دوسرے کے بہت قریبی دوست ہیں، تاہم شادی نہیں کررہے۔ انہوں نے کہا کہ ضروری نہیں…