براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

داماد کے انتخاب کے وقت اُس کا خواتین کیساتھ رویہ دیکھوں گی، فضا علی

کراچی: اداکارہ اور میزبان فضا علی کی بیٹی ابھی بہت چھوٹی ہیں، اس کے باوجود اداکارہ نے ابھی سے داماد تلاش کرنے کی اپنی حکمتِ عملی کا اظہار کیا ہے۔ فضا علی نے حال ہی میں نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران اپنی بیٹی فرال کی شادی کے حوالے…

زارا نور عباس کو پاکستانی شوبز انڈسٹری کو کمیونٹی کہنا مہنگا پڑگیا

کراچی: اداکارہ زارا نور عباس کو پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری پر تنقید مہنگی پڑ گئی۔ حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زارا نور عباس نے کہا کہ پاکستان شوبز انڈسٹری اتنی چھوٹی ہے کہ اسے انڈسٹری نہیں کمیونٹی کہنا چاہیے۔ اداکارہ نے انڈسٹری…

قیصر نظامانی سے شادی کی دلچسپ کہانی فضیلہ قاضی کی زبانی

کراچی: سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے قیصر نظامانی سے پہلی ملاقات اور پھر شادی تک کے سفر سے متعلق دلچسپ کہانی سنادی۔ حال ہی میں نجی ٹی وی کے شو میں شرکت کے دوران فضیلہ قاضی سے سوال کیا گیا کہ قیصر نظامانی نے انہیں شادی کے لیے کیسے منایا تھا…

کاسمیٹک سرجری سے ڈرتی ہوں، اس سے چہرہ بگڑ گیا تھا، اُشنا شاہ

کراچی: اداکارہ اشنا شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ کس طرح ایک کاسمیٹک سرجری کی وجہ سے ان کا چہرہ بگڑ گیا تھا۔ حال ہی میں ایک نجی ٹی وی پروگرام میں کاسمیٹک پروسیجرز پر بات کرتے ہوئے اشنا شاہ کا کہنا تھا کہ وہ اب کاسمیٹک سرجری کروانے سے بہت ڈرتی…

اداکارہ نمرہ خان نے جلد دوسری شادی کا عندیہ دے دیا

کراچی: ٹی وی کی ابھرتی ہوئی اداکارہ نمرہ خان نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے جلد اپنی دوسری شادی کا عندیہ دے دیا۔ نمرہ خان نے بہترین اداکاری سے شوبز کی دنیا میں جگہ بنائی ہے اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنے مداحوں سے…

کینسر میں مبتلا انجلین ملک کی مداحوں سے دعاؤں کی درخواست

کراچی: ٹی وی اداکارہ، ہدایت کار اور پروڈیوسرانجلین ملک کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں اور ان کی سرجری ہورہی ہے۔ انجلین ملک نے انسٹاگرام پوسٹ میں مداحوں سے دعاؤں کی خصوصی درخواست کی ہے۔ اداکارہ نے لکھا کہ آج وہ دن ہے جب مجھے اسپتال میں…

اداکارہ صاحبہ کا سیٹ پر ساتھی اداکار کو تھپڑ مارنے کا انکشاف

لاہور: ٹی وی اور فلموں کی سینئر اداکارہ صاحبہ نے سیٹ پر شوٹنگ کے دوران ساتھی اداکار کو تھپڑ مارا جس سے وہ زمین پر گر گیا۔ نجی ٹی وی شو میں صاحبہ نے بتایا کہ ماضی میں ایک فلم کی شوٹنگ کے دوران انہوں نے ساتھی اداکار کو تھپڑ مار دیا تھا،…

پاکستانی رمضان میں اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے، نعمان اعجاز

کراچی: سینئر اداکار نعمان اعجاز نے رمضان المبارک میں ہمارے معاشرے میں لوگوں کی جانب سے اختیار کیے گئے رویوں پر تنقید کی ہے۔ اداکار سید جبران کے ساتھ ایک حالیہ وی لاگ میں نعمان نے بتایا کہ کس طرح یہ بابرکت مہینہ، لوگوں کو روحانیت کے قریب…

ہانیہ عامر بہنوں جیسی، پیسہ اُڑاتی زیادہ کماتی کم ہوں، یشما گل

کراچی: اداکارہ یشما گل نے اداکارہ ہانیہ عامر کو بیسٹ فرینڈ اور بہنوں جیسی قرار دے دیا۔ حال ہی میں اداکارہ یشما گل نے ایک انٹرویو دیا، اس دوران میزبان نے ان سے مختلف موضوعات پر کئی سوال کیے۔ دوران انٹرویو میزبان نے سوال کیا کہ سوشل میڈیا…

رمضان ٹرانسمیشن میں عامر لیاقت کو یاد کرکے جویریہ سعود آبدیدہ ہوگئیں

کراچی: نجی ٹی وی کی رمضان ٹرانسمیشن کے دوران اداکارہ و میزبان جویریہ سعود آبدیدہ ہوگئیں۔ ثنا خواں شیری رضا اور نعت خواں احمد رضا قادری رمضان ٹرانسمیشن کے دوران عامر لیاقت کی تحریر کردہ نعت پڑھتے ہوئے پروگرام کے دوران آبدیدہ ہوگئے، اُن کی…