براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
فنکار پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر پوسٹ نہ کریں، صحیفہ جبار
کراچی: معروف ماڈل اور اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ساتھی فنکاروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مداحوں کے سامنے پرفیکٹ زندگی کی جھوٹی تصاویر مت پوسٹ کریں۔
صحیفہ نے انسٹا گرام کی پوسٹ میں لکھا کہ انفلوئنسر اور فنکار صرف اچھے…
کچھ رشتہ دار مجھے شعیب ملک کی بیوی سمجھتے ہیں، عائشہ عمر
کراچی: اداکارہ عائشہ عمر نے کہا ہے کہ آج بھی میرے کچھ رشتے دار ماضی کی افواہوں کو سچ سمجھتے ہیں۔
اداکارہ عائشہ عمر نے ایک پوڈ کاسٹ میں سوشل میڈیا کے منفی پہلوؤں پر بات کرتے ہوئے کہا کہ میرے ساتھ تو کیا کیا نہیں ہوا، پہلے میں بہت خوف زدہ…
میں ٹیپ ریکارڈر، ہر سیاسی جماعت کے لیے گاسکتا ہوں، راحت فتح
لاہور: پاکستان سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ گلوکار راحت فتح علی خان نے کہا ہے کہ وہ ایک ٹیپ ریکارڈر ہیں اور ہر سیاسی جماعت کے لیے گانا گاسکتے ہیں۔
راحت فتح علی خان نے لاہور میں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا نمائندگان سے گفتگو میں کہا کہ…
کرکٹر شعیب ملک اور اداکارہ ثناء جاوید شادی کے بندھن میں بندھ گئے
کراچی: سابق کپتان اور آل راؤنڈر شعیب ملک اور معروف اداکارہ ثنا جاوید نے شادی کرلی۔
ہفتے کی صبح شعیب ملک اور ثنا جاوید نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئرز کیں اور ساتھ ہی کیپشن لکھا۔
پوسٹ کے کیپشن میں الحمدللہ لکھا گیا…
چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹریشن کے لیے الیکشن کمیشن جاپہنچے
اسلام آباد: سوشل میڈیا پر اپنے انوکھے انداز گلوکاری کے سبب شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے گلوکار چاہت علی خان الیکشن کمیشن جاپہنچے۔
گلوکار چاہت فتح علی خان پارٹی رجسٹرڈ کروانے الیکشن کمیشن پہنچ گئے ہیں، جس کی مختصر ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر…
اداکارہ زویا ناصر کا اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل
کراچی: اداکارہ زویا ناصر نے اپنی موت کی افواہوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارا میڈیا تصدیق کیے بغیر اتنی بڑی بڑی خبریں چلادیتا ہے، جو انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔
حال ہی میں زویا ناصر نے ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کے دوران کہا کہ کچھ عرصہ قبل…
چاہتی ہوں ہونے والا شوہر مجھ سے زیادہ خوبصورت نہ ہو، یمنیٰ زیدی
کراچی: شوبز انڈسٹری کی صف اول کی اداکارہ یمنیٰ زیدی نے کہا ہے کہ ان کا ہونے والا جیون ساتھی خوبصورت ہو، لیکن مجھ سے زیادہ اچھا نہ دِکھے۔
حال ہی میں یمنیٰ نے اپنی نئی فلم نایاب کی تشہیری مہم کے سلسلے میں نجی ٹی وی کے ایک کامیڈی شو میں شرکت…
بھارتی فنکاروں کی دربار صاحب کرتارپور آمد پر بھرپور استقبال
کرتارپور: بھارت کے فنکاروں کی دربار صاحب کرتارپور آمد پر پاکستانی فنکاروں کی جانب سے پُرجوش استقبال کیا گیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی وفد میں اداکار ہریش ورما، شرن کور، جسکرن گل، چندرکمبوج، راج ویندر، بلجیت سنگھ، اسپن اور دیگر شامل تھے جب…
اداکار جوڑے کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے گھر آتشزدگی
کراچی: پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف جوڑے اداکار کنور ارسلان اور فاطمہ آفندی کے گھر میں آگ لگ گئی، تاہم کوئی بڑا نقصان نہیں ہوا۔
فاطمہ آفندی کے شوہر اداکار کنور ارسلان نے آگ سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ شیئر کی۔
اداکار کنور ارسلان نے آگ سے…
کشیدگی کے باوجود پاک بھارت کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں، عمران عباس
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس نے کہا ہے کہ سیاسی تناؤ کے باجود پاکستان اور بھارت کے لوگ ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔
اداکار عمران عباس نے ایک پوڈ کاسٹ انٹرویو میں کہا کہ میرا اکثر بھارت آنا جانا…