براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
میری عمر میری مرضی، عمر سے متعلق سبق پڑھانا بند کریں، عفت عمر
لاہور: ٹی وی کی سینئر اداکارہ اور ماڈل عفت عمر نے خود پر عمر کے حوالے سے ہونے والی تنقید پر ناقدین کو بھرپور جواب دیا ہے۔
عفت عمر نے ایک شادی کی تقریب میں اپنی ڈانس کرتی ہوئی ویڈیو شیئر کی تھی، جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا…
بلیک میلنگ پر راحت فتح علی نے سابق منیجر کیخلاف مقدمہ درج کرادیا
لاہور: اپنے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف لیجنڈ گلوکار راحت فتح علی خان نے بلیک میلنگ اور یوٹیوب چینل کے بغیر اجازت استعمال پر مقدمہ درج کرادیا۔
راحت فتح علی خان نے سابق منیجر سلمان احمد کے خلاف ایف آئی اے لاہور کے سائبر کرائم سرکل میں…
شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے کے لیے ثنا جاوید کی ملتان اسٹیڈیم آمد
ملتان: ٹی وی اور فلموں کی مقبول اداکارہ ثنا جاوید پی ایس ایل میچ میں اپنے شوہر شعیب ملک کو سپورٹ کرنے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم پہنچ گئیں۔
پاکستان سُپر لیگ سیزن 9 میں ممتاز آل راونڈر شعیب ملک کراچی کنگز کی طرف سے کھیل رہے ہیں۔
اتوار کو ملتان…
عمران عباس کی بھارتی پنجابی فلم ریلیز ہوتے ہی چھاگئی
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والے بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکار عمران عباس کی پہلی بھارتی پنجابی فلم جی وے سوہنیا جی بھارت سمیت دیگر کئی ممالک کے سنیما گھروں میں ریلیز ہوتے ہی چھاگئی ہے۔ اسے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔
عمران عباس کی فلم جی…
اداکاروں کو مسلسل بُرے کام کی آفرز، ڈرامہ انڈسٹری بالکل اچھی نہیں، یاسر حسین
کراچی: ٹی وی اور فلم کے مقبول اداکار یاسر حسین نے پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خامیاں کُھل کر بیان کر ڈالیں، انہوں نے کہا کہ یہ انڈسٹری بالکل اچھی نہیں، اسی لیے وہ نہیں چاہتے کہ اُن کا بیٹا اس انڈسٹری کا حصہ بنے۔
یاسر حسین نے گزشتہ دنوں…
آئٹم سانگ جنسی اشتعال کا باعث، ان کے حق میں نہیں، حمزہ عباسی
کراچی: پاکستانی ٹی وی اور فلموں کے مقبول اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ کسی طرح کے آئٹم سانگ کے حق میں نہیں کیوں کہ ان کی نظر میں ایسے گانے جنسی طور پر اشتعال دلانے یا جنسی خواہشات کو بیدار کرنے والی شاعری اور مناظر پر مبنی ہوتے…
محنت کے بغیر ملی شہرت زیادہ عرصے نہیں چلتی، عاطف اسلم
لاہور: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار عاطف اسلم نے کہا ہے کہ لوگ راتوں رات مشہور ہونا چاہتے ہیں لیکن محنت نہیں کرنا چاہتے۔
عاطف اسلم نے ایک انٹرویو میں نئے گلوکاروں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایسا نہیں ہے کہ آٹو…
لیجنڈری فنکار ضیاء محی الدین کو مداحوں سے بچھڑے ایک سال ہوگیا
کراچی: عالمی شہرت یافتہ صداکار اور اداکار ضیاء محی الدین کی پہلی برسی آج منائی جارہی ہے۔
ممتاز براڈ کاسٹر ضیاء محی الدین 20 جون 1931 کو فیصل آباد میں پیدا ہوئے، انہوں نے 1949 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کیا، آسٹریلیا اور پھر…
حاملہ ہونے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، ماہرہ خان
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔
معروف انگریزی اخبار سے بات چیت میں اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا…
بڑے ایونٹس ختم، بچوں کی خوشی کیلیے صرف سالگرہ مناتا ہوں، منیب بٹ
کراچی: ٹی وی کے مقبول اداکار منیب بٹ نے اپنی شادی پر بے تحاشا اخراجات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اگر میری شادی آج ہوتی تو میں مہنگائی کو دیکھتے ہوئے کبھی اتنی تقریبات نہ رکھتا۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں منیب بٹ سے سوال کیا گیا کہ…