براؤزنگ انٹرٹینمنٹ
انٹرٹینمنٹ
ریحام خان نے ایک بار پھر دلہن بن کر دھوم مچادی
کراچی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان کی سابق اہلیہ اور فلم پروڈیوسر ریحام خان نے اپنی شادی کی دوسری سالگرہ کے موقع پر دلہن کی طرح تیار ہوکر شوہر مرزا بلال کے ساتھ ایک شاندار فوٹو شوٹ کروایا ہے جو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہوچکا ہے۔
ان…
اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی رشتہ ازدواج سے منسلک
کراچی: معروف اداکار شہریار منور اور اداکارہ ماہین صدیقی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے ہیں۔
وائرل تصاویر میں اس خوبصورت جوڑی کو نکاح نامہ تھامے دیکھا جاسکتا ہے۔ دونوں نے اس خاص دن پر سفید اور سنہرے رنگ کا لباس زیب تن کر رکھا ہے۔
ان کی شادی کی…
شہریار منور کی شادی تقریبات جاری، ماہرہ خان کی ڈانس ویڈیو وائرل
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار شہریار منور کی شادی تقریبات جاری ہیں، جس میں ماہرہ خان کے کیے گئَ دلکش رقص کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔
اداکار شہریار منور اور ماہین صدیقی کی گرینڈ شادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، قوالی نائٹ، مہندی اور…
ہالی وُڈ فلم بے بی ڈرائیور کا چائلڈ اسٹار ہڈسن میک حادثے میں چل بسا
نیویارک: ہالی وُڈ کی مشہور زمانہ ڈرامہ فلم بے بی ڈرائیور کا چائلڈ اسٹار ہڈسن میک 16 سال کی عمر میں ٹریفک حادثے میں چل بسا۔
امریکی میڈیا کے مطابق 16 سالہ ہڈسن میک 19 دسمبر کو ایک حادثے میں شدید زخمی ہونے کے بعد 21 دسمبر کو انتقال کرگیا۔…
کیا ہانیہ عامر کا امریکی ویزا کینسل ہوجائے گا؟
کراچی: اداکارہ ہانیہ عامر امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں میٹ اینڈ گریٹ شو ادھورا چھوڑ کر چلی گئیں، ہانیہ عامر نے آرگنائزر پر بدتمیزی اور بدنظمی کا الزام عائد کیا جب کہ آرگنائزر کی جانب سے اس الزام کی نفی کی گئی ہے۔
ہانیہ عامر کے اس…
اداکارہ سائرہ یوسف کی اسٹور میں چوری کرنے کی ویڈیو وائرل
کراچی: اداکارہ اور ماڈل سائرہ یوسف کی ایک سپراسٹور میں چاکلیٹ چُرانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے، جس نے مداحوں کو حیرت میں مبتلا کرڈالا ہے۔
ویڈیو میں سائرہ کو ایک سپر اسٹور میں داخل ہوتے اور خریداری کے لیے اسٹور کے ایک سے دوسرے…
احمد شاہ ایک بار پھر کراچی آرٹس کونسل کے صدر منتخب
کراچی: احمد شاہ ایک بار پھر بھاری اکثریت سے انتخابات میں کامیاب ہوکر صدر منتخب ہوگئے۔
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر کی نشست پر محمد احمد شاہ 1977 ووٹ حاصل کرکے کامیاب ہوئے۔ ان کے مدمقابل امیدوار نجم الدین…
اداکار عمر عالم نے دورانِ پرواز دوست کو پروپوز کرکے منگنی کرلی
کراچی: پاکستان کے اُبھرتے ہوئے اداکار عمر عالم نے دوران پرواز اپنی دوست کو شادی کی پیشکش کرکے ان سے منگنی کرلی۔
رئیلٹی شو تماشا کے پہلے سیزن کے فاتح عمر عالم نے پرواز کے دوران ہی اپنی محبوبہ کو پروپوز کیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا کی زینت…
جنید جمشید کے صاحبزادے سیف اللہ رشتہ ازدواج سے منسلک
کراچی: ملک کے معروف نعت خواں مرحوم جنید جمشید کے صاحبزادے سیف اللہ شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔
سیف اللہ جنید جمشید کی شادی کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں جہاں مرحوم جنید جمشید کے مداح اور سوشل میڈیا صارفین انہیں شادی کی…
ٹک ٹاک ترجیح، نوجوان نسل سنیما جانا نہیں چاہتی، جنت مرزا
لاہور: ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا نے اپنے انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ سنیما کے مقابلے میں ان کا انتخاب ٹک ٹاک ہے۔ اداکارہ نے اپنے اس انتخاب کی بہت دلچسپ وجہ بیان کی ہے۔
جنت مرزا پاکستان کی مقبول ترین ٹک ٹاکر ہیں اور ان کے انسٹاگرام فالوورز کی…