براؤزنگ انٹرٹینمنٹ

انٹرٹینمنٹ

سانولی رنگت کے باعث ڈرامہ انڈسٹری میں مسائل پیش آئے، سُنیتا مارشل

کراچی: پاکستانی ڈراموں کی صف اول کی اداکارہ اور ماڈل سنیتا مارشل نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں گہری رنگت کی وجہ سے ڈرامہ انڈسٹری میں مسائل پیش آئے۔ سنیتا نے حال ہی میں ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ماڈلنگ میں انہیں اپنی سانولی رنگت…

بھارتی اسٹار کا ہانیہ عامر سے ملنے کیلئے پاکستان آنے کا اعلان

کراچی: بولی وُڈ کی اداکارہ و ماڈل راکھی ساونت نے ہانیہ عامر سے ملاقات کے لیے پاکستان آنے کا اعلان کردیا۔ راکھی ساونت کی جانب سے ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی، جس میں انہوں نے بیگ سمیت ایئرپورٹ پر دیکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو پیغام میں…

جوائنٹ فیملی سسٹم رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ ہے، فائزہ حسن

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ فائزہ حسن نے جوائنٹ فیملی سسٹم کو رشتوں میں تیزابیت پیدا کرنے کی وجہ قرار دے دیا۔ فائزہ حسن نے اپنے ایک انٹرویو میں جوائنٹ فیملی سسٹم پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈراموں میں رشتوں کو زہریلا دکھایا نہیں جاتا بلکہ…

کیا ثانیہ مرزا نے نئے جیون ساتھی کا انتخاب کرلیا؟

دبئی: بھارتی ٹینس اسٹار اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ ثانیہ مرزا ایک بار پھر توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔ ثانیہ مرزا اور متحدہ عرب امارات کے بزنس ٹائیکون عدیل ساجن کے درمیان ممکنہ تعلقات کے حوالے سے افواہیں گردش کررہی ہیں۔ عدیل…

جن گھروں کے فیصلے مرد کریں، وہ بہت کامیاب ہوتے ہیں، صبا فیصل

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے مردوں کے فیصلوں کو کامیاب گھر کی ضمانت قرار دے دیا۔ اداکارہ صبا فیصل نے اداکار احمد علی بٹ کے پوڈ کاسٹ میں شرکت کی، جہاں انہوں نے زندگی اور شوبز سے متعلق مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ صبا فیصل نے…

کبریٰ خان کی فروری میں اپنی شادی کے انعقاد کی تصدیق

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان نے اگلے ماہ اپنی شادی ہونے کی تصدیق کردی۔ کبریٰ خان اور گوہر رشید سے متعلق سوشل میڈیا پر گزشتہ کئی عرصے سے خبریں زیرِ گردش ہیں کہ دونوں جلد رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے جارہے ہیں تاہم اس حوالے سے دونوں میں سے کسی نے…

ماہرہ کیلئے کوئی معافی نہیں، کبھی بات نہیں کروں گا، خلیل قمر

لاہور: اپنے بیانات کی وجہ سے اکثر تنازعات کا شکار رہنے والے مصنف اور ہدایتکار خلیل الرحمان قمر کا کہنا ہے کہ ماہرہ خان کے لیے کوئی معافی نہیں اور نہ ان سے کبھی بات کروں گا۔ ڈرامہ رائٹر خلیل الرحمان قمر اور ماہرہ خان کے درمیان جھگڑا اس وقت…

شادی کی سالگرہ پر ثناء جاوید کا شعیب کیلئے محبت بھرا پیغام

کراچی: اداکارہ ثناء جاوید اور پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے اپنی شادی کی نئی تصاویر جاری کردیں۔ شعیب اور ثناء کی شادی گزشتہ سال جنوری میں ہوئی تھی، جس کا اعلان دونوں نے مشترکہ پوسٹ کے ذریعے 20 جنوری کو کیا، جوڑے نے دو تصاویر…

عاطف اسلم کا حمزہ عباسی اور نیمل کی محبت سے متعلق بڑا انکشاف

کراچی: پاکستان کے معروف گلوکار عاطف اسلم نے انکشاف کیا ہے کہ شادی سے پہلے حمزہ علی عباسی نیمل خاور کو ان کے موبائل سے پیغامات بھیجا کرتے تھے۔ عاطف اسلم، حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے، جس میں…

بجلی اہلکاروں سے اُلجھنا مہنگا پڑگیا، گلوکار جواد احمد کیخلاف مقدمہ درج

لاہور: بجلی چوری کے تنازع میں لیسکو عملے کے ساتھ تلخ کلامی کے الزام میں گلوکار جواد احمد بڑی مشکل کا شکار ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق واقعہ جوہر ٹاؤن میں گلوکار جواد احمد کی اہلیہ کے بیوٹی پارلر پر پیش آیا، جہاں لیسکو عملہ بجلی چوری کی تحقیقات…